لکھ کردے رہا ہوں ان کا باپ بھی ایمرجنسی اور گورنر راج نہیں لگاسکتا،یہ ردعمل کے ڈر سے ایمرجنسی نہیں لگائیں گے،شفیع جان کا چیلنج سنجیدہ لیکر ایمرجنسی لگادی گئی
سہیل آفریدی کا شو ختم! تمام ایم پی ایز فرار، کنٹینر بھی سڑک پر چھوڑ کر بھاگ گئے! عوام بھی اپنے گھروں کو لوٹ چکی ہے جبکہ شاہراہوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے۔
صرف چار دن پہلے کی بڑھکیں 🤫
شاہد خٹک: گورنر راج یا ایمرجنسی لگی تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے 🦾
اختیار ولی خان: فی الحال تو ان کی اینٹ سے اینٹ بجی ہوئی ہے بلکہ دانت بھی بج رہے ہیں 😂
خیبر پختونخواہ میں ایک شخص باہر نہیں نکلا
اسلئے مایوس ہو کر قوم یوتھ اس وقت پرانے اختجاج ری سائیکل کرنے میں مصروف ہے
یہ ایک اور جعلی ویڈیو رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے جس میں لوگ ایک بچی کے ساتھ زیادتی کے خلاف کھڑے ہیں۔
بیٹا کوئی جھوٹ نہیں بچنا۔
صوبے میں قتل و غارت اور افراتفری ہے، ایمرجنسی تو 6 ماہ پہلے ہی لگ جانی چاہیے تھی۔کےپی کے ایک بزرگ شہری نے پی ٹی آئی کو ناسور قرار دے دیا اور کہا کہ اس کا خاتمہ ضروری تھا۔کےپی کی عوام کو 13 سال بعد اب انشااللہ اچھے دن دیکھنے کو ملیں گے۔
سوات:
ایمرجنسی کی نفاذ پر بابا کی خوشی، پی ٹی آئی کی قیادت کو رگڑ کر رکھ دیا۔
13 سالہ تاریک دور کا بلآخر خاتمہ ہوا۔
اس دوران قصائی فضل حکیم جیسوں نے اربوں روپے کی کرپشن کی۔ باباجی!