You cannot run a country by arresting elected Chief Ministers and disappearing cabinets. This must end now. Restore democracy.
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
"Pakistan belongs to its people, not its military." - Kasim Khan @Kasim_Khan_1999
Democracy is of the people, by the people, and for the people—and in a democracy, the people are the power. A nation is defined by its citizens, not controlled by its establishment.
True authority resides in the hands of the public, not behind closed doors.
#UndeclaredMartialLaw
مریم نواز نے ٹویٹ کر کے خیبر پختونخواہ کی عوام کو ایمرجنسی لگنے پر مبارکباد پیش کی۔
جس کے جواب میں عوام نے مریم نواز کو وہ وہ جواب دیے ہیں کہ مریم نواز میاں داؤد کی جانب سے کی گئی عزت افزائی بھول جائیں گی۔
عوام کے ہاتھوں اتنی بےعزتی کبھی کسی خاتون کی نہیں ہوئی ہو گی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کا لالچ، کرپٹو ڈیلز اور پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دے کر خاموش کرا دیا گیا ہے۔
یہ سب کرپٹ اور مجرم ٹولہ ہے
قاسم خان نے بلکل سچ کہا تھا! 💔
کے پی کی سڑکوں پر کسی حد تک لوگ مزاحمت کر رہے ہیں جبکہ پارٹی قیادت سمیت تمام بھڑک باز غائب ہیں ۔جونہی عوام بچاری مار کھا کر گھروں کو چلی جاۓ گی حالات نارمل ہوں گے آپ دیکھیے گا ساری پارٹی انقلابیوں کی طرح بیان بازیاں کرتے نمودار ہو جاۓ گی ۔۔
قرآن مجید کی ایک آیت ہے جس کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ پسند نہیں کرتا کہ کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی کو بلند آواز میں برا بھلا کہے، مگر مظلوم، یعنی اگر مظلوم فریاد کرے گا، ظالم مردہ باد کہے گا تو اللہ کو یہ عمل پسند ہے، ہم سب نے یہ عمل کرنا ہے، پورے پاکستان ، پوری دنیا میں ہم نے احتجاج کرنا ہے، باہر نہیں نکل سکتے تو گھر کے دروازے میں کھڑے ہو کر اعتراض کریں، آواز اٹھائیں، گھر کی چھت پر چڑھ کر آواز بلند کریں، کوئی پاکستانی اب خاموش نہ رہے، علامہ راجا ناصر عباس
🚨🚨بیرسٹر اعتزاز احسن کا ہنگامی اعلان🚨🚨
عوام گورنر راج کے خلاف نہ نکلے بلکہ عمران خان کی رہائی کے لیے نکلے کیونکہ اپ کی خاموشی دیکھ کر یہ اگلا وار عمران خان پر کریں گے
Public anger is growing because citizens believe their democratic choice has been ignored. The longer this crisis continues, the greater the risk to stability and public trust. Dialogue and restoration of democratic norms are urgently needed.
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا