Amina fainted during assembly at APSACS Askari 14, Rawalpindi.
She vomited foam. Convulsed.
Classmates begged teachers to help.
They said she was faking. Told students to “focus on what the principal is saying.”
She died.
This wasn’t negligence. It was cruelty.
#JusticeForAmina
We want names.
We want accountability.
We want an investigation.
And we want those who watched her die without helping to never stand in front of children again.
اب اس بات میں کوئی شک نہیں رہے گیا کہ پاکستانی فوج کی موجودہ کمانڈ ذاتی اور اقتصادی مجبوریوں کی وجہ سے بیرونی قوتوں کی غلام ہے، اور پوری فوج کو پلاٹوں کی گاجر دکھا کرانکے ذریعے ملک پر قابض ہے۔ بنگلہ دیش میں بی این پی اور پاکستان میں پی ٹی آئی کو متعلقہ افواج کے ذریعے قابو کرکے "اکھنڈ بھارت" بننے جارہا ہے تاکہ چین کو روکا جاسکے۔ امریکہ اس منصوبے کا سپانسر نظر آتا ہے جسے جرنیلوں اور شریفوں، ذرداریوں نے یقین دلایا ہے کہ اگر عمران خان کو واپس حکومت میں آنے دیا گیا تو وہ پاکستان کا قومی مفاد دیکھے گا، جس میں تمام ممالک سے برابری نا کہ غلامی کی بنیاد پر تعلقات قائم کرنا ضروری ہیں، جیسا کہ عمران خان کر رہا تھا۔ مگر ایسا کرنا، جرنیلوں اور کرپٹ سیاستدانوں کو سوٹ نہیں کرتا جن کی جائدادیں مغربی ممالک میں ہیں۔
سمجھنے کی بات یہ ہے کہ چین بھی خطے میں اپنے مفادات دیکھ رہا ہے اور پاکستان سے سونا اور معدنیات نکال کر لے جارہاہے۔ بھارت بھی اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہا ہے، جس میں "اکھنڈ بھارت" بنانا، ایک اہم جز ہے۔ مغربی ممالک بالخصوص امریکہ بھارت کو خطے میں چین کے مقابل کھڑا کرنا چاہتا ہے۔
مگر اس تمام صورتحال میں پاکستان اپنا قومی مفاد کیوں بھولے بیٹھا ہے؟ پاکستانی فوج اپنے ملک کے مفاد پر جرنیلوں کے ذاتی مفادات کو کیونکر ترجیح دے رہی ہے؟ کیونکہ گزشتہ 76 سالوں سے ایسا ہی ہوتا چلا آیا ہے اور فوج روایات پر چلتی ہے۔ جب روایات میں ہی سامراجی غلامی لکھی ہو، تو پھر حقیقی آذادی محض ایک خواب نظر آتا ہے۔
اگر کوئی حقیقی آذادی کے خواب کی تعبیر پاسکتا ہے اور فوج کی بیرونی غلامی کو روک سکتا ہے تو وہ ہے پاکستان کی عوام، جسے اپنا جمہوری حق، پرامن طریقے سے استعمال کرنے کے لئے اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا ہوگا۔ ورنہ بہت دیر ہوجائے گی۔
اگر "اکھنڈ بھارت" ہی بنانا تھا او�� بھارتی/امریکی اثاثوں کو حکومت میں لانا تھا تو پھر پاکستان بنانے کی ضرورت ہی کیا تھی؟
نکلو، اپنی حقیقی آذادی کی خاطر، نکلو پاکستان کی خاطر، اور شرم دلاو ان دلالوں کو جو فوج میں غلام بنے بیٹھے ہیں۔ اپنا جمہوری احتجاج کا حق استعمال کرو اور #نشانہ_سیدھا_رکھو
انصاف ہوا لیکن ادھورا۔ 🚨
میری والدہ اور خواتین کو گھر سے جبری بے دخل کرنے اور تمام پراپرٹیز سیل کرنے کے خلاف سول جج قدسیہ بانو صاحبہ نے ہماری درخواست پر فیصلہ حق میں دیتے ہوئے گھر اور فیکٹری فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دیا۔ لیکن فیصلے پر عملدرآمد کے چند منٹ بعد ہی خواجہ آصف کی ایما پر CO سیالکوٹ نے معزز جج اور عدالت کے احکامات ہوا میں اڑاتے ہوئے فیکٹری دوبارہ سیل کر دی۔ جیسے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو عدالتی احکامات پر رہائی کے باوجود گرفتار کیا گیا ویسے ہی میرا کاروبار تباہ کرنے اور ڈھائی ہزار خاندانوں کو سڑک پر لانے کیلئے عدالتی احکامات کو نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ میں اپنے لئے نہیں ان ڈھائی ہزار خاندانوں کی خاطر قانونی جنگ جاری رکھوں گا۔ مجھے پوری امید ہے عدالتیں اس نا انصافی کا راستہ روکتے ��وئے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرے گی۔خواجہ آصف اچھی طرح سن لو تم انتقامی کاروائی میں نہ صرف حد سے گزرے ہو بلکہ حد سے گِر بھی چکے ہو۔ اب جب تک انصاف نہیں ہو ��اتا میں چین سے نہیں بیٹھوں گا انشااللہ۔میں چیف جسٹس پاکستان سے ایک بار پھر اپیل کرتا ہوں کہ اللہ نے آپ کو جو منصف عطا کیا ہے وہ ان ظالموں کے ظلم سے بڑا ہے۔ میری ماں میں اور میرا پورا خاندان انصاف کے منتظر ہیں۔ انصاف کریں سر عام کریں۔ میں قصور وار ہوں تو چوک میں لٹکا دیں بے گناہ ہوں تو میرے خاندان کے ساتھ ظلم کرنے والوں کو کٹہرے میں بلائیں۔
پاکستانیوں میرا یہ پیغام چیف جسٹس پاکستان تک پہنچانے میں پہلے کی طرح میری مدد کریں۔
As God is my witness, I did not sign Official Secrets Amendment Bill 2023 & Pakistan Army Amendment Bill 2023 as I disagreed with these laws. I asked my staff to return the bills unsigned within stipulated time to make them ineffective. I confirmed from them many times that whether they have been returned & was assured that they were. However I have found out today that my staff undermined my will and command. As Allah knows all, He will forgive IA. But I ask forgiveness from those who will be effected.
میں نے اور دوسرے شرکا نے خان صاحب سے پوچھا کیا واقعی قوم آزادی کے لیے تیار ہے
خان صاحب نے کہا
“میں تو تیار ہوں ، گرفتار ہونے کو ، آزادی کے لیے اپنی جان دینے کو، اگر نوجوان نکلے تو آزادی مل جائیگی
آزادی کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے اور میں تیار ہوں”
اے قوم نکلو باہر آج نہیں تو کب؟
#IranProtests2022 Any command God gave to me as an individual are meant for me to voluntarily accept or deny as a free choice. Governments cannot ban Head Coverings and Governments can certainly not enforce Head Coverings - it is a matter for the woman to decide as a free choice.
لباس شخصی ها اموال مردم را تخریب میکنند،چادر از سر زنان میکشند و آن را به گردن مردم می اندازند. مردم عصبانی هستند اما هوشیارند و ترفندهای امنیتی را از بر شده اند.
مراقب لباس شخصی ها باشید.
#مهسا_امینی