@captainSafdar12@Matiullahjan919 ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے ۔۔۔۔لیکن اگر ظلم یا زیادتی سے دور رہنے کا فیصلہ نہیں کیا تو پھر یہ ہمارے ملک کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا ۔۔۔کیونکہ ان کے اخراجات تین حصے اور ایک حصہ پورے پاکستان کے لیے
@AnwarLodhi جب اپ لوگوں کو امریکہ یا کویٸ اور یہودیوں کا ملک سپورٹ کردیں اپ لوگوں کو بڑی خوشی ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔کیا اپ کو پتہ ہے کہ یہ کیسے اور کیوں سپورٹ کرتے ہیں ۔۔مطلب جاننے کے بعد ان شاء اللہ اسی طرح ٹویٹوں سے مستعفی ہونگے
کل ایک جنگ زدہ ملک افغانستان کابل میں نفط کا یہ ریٹ چل رہا تھا ،
ڈیزل= 35 افغانی
پیٹرول= 37 افغانی
سی این جی = 25 افغانی
جبکہ ریاستِ مدینہ الباکستان میں نفط کا ریٹ یہ ہے ، ۔موجودہ حکومت کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے ،
ڈیزل = 110 روپیہ
پیٹرول = 101 روپیہ
سی این جی = 140 روپیہ
قاید جمیعت علما اسلام حضرت مول��نا فضل الرحمن صاحب
کے بصیرت کو سرخ سلام
جو بات مولانا صاحب کئی سالوں سے کر رہا ہے ہو.
اج پورا میڈیا اس کا تصدیق کر رہا ہے
https://t.co/z5tTyBpX5U
اس کو ریٹویٹ کریں۔ پارٹ (1)
@realikramnaseem @MemonaMushtaq
@realrazidada @Ulama_E_Duband_
مؤثرحکومتی اقدامات کےنتیجےمیں 20 روز میں چینی کی قیمتوں میں 20 روپےفی کلو گرام کمی آئی ہے۔درآمدی چینی کی کنٹرول ریٹس پرتقسیم اور کرشنگ سیزن کےبروقت آغاز کابھی اہتمام کیاگیا ہے۔ میں نےصوبائی حکومتوں کوہدایات دی ہیں کہ گنےکے کاشتکاروں کو مناسب اورجلد معاوضے کی ادائیگی یقینی بنائیں۔
ہماری والدہ محترمہ کے انتقال پر مجھے پاکستان اور بیرونِ پاکستان سے لاتعداد تعزیتی پیغامات موصول ہوئے۔ میں دل کی گہرائی سے ان تمام خواتین و حضرات کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ہمارے غم میں شرکت کی اور ہماری والدہ محترمہ کے لئیے دعائے مغفرت فرمائی۔ میں ان سب کے لئیے دعا گو ہوں کہ۔۔۔ 1/2