پھر بیوی کی طرف دیکھ کر بولا:
"ہاں، مل گیا تھا۔ اور چونکہ میں نے اس کی بات کی تصدیق بھی کر لی اور اس کی سچائی پر یقین بھی کر لیا، اس لیے میں نے اوپر سے تمہارے ابو کو اپنا گھوڑا بھی تحفے میں دے دیا!"
پھر بولا:
"ہم نے سوچا، جب ماموں نئی شادی کر رہے ہیں تو شادی کی مبارک باد کے طور پر تحفہ تو بنتا ہے!" 🤣🤣
خلاصہ یہ کہ اللہ نے اس عورت کی عزت رکھ لی اور اس کے شوہر نے اسے طلاق نہیں دی، کیونکہ اسے اس سے کہیں زیادہ بے وقوف لوگ مل گئے تھے! 😂😂