بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
اسکو پھیلائیں 🛑 کیوںکہ DG اس بیان کو توڑ مڑوڑ کر پھیلا رہا ہے
میں یہ نغمہ شہید علی بلال، جسے پیار سے ظلِ شاہ کے عُرف سے جانا جاتا تھا، سے منسوب کرتا ہوں۔ وہ ایک مخصوص انداز میں اپنے وطن سے محبت کرتاتھا۔ دورانِ حراست تشدد سے اسکی اذیت ناک موت ان پستیوں کو ظاہر کرتی ہے جن میں ہماری کرپٹ،بےرحم اور ظالم مقتدر اشرافیہ اتر چکی ہے۔
3 جج یا 300 جج بیٹھیں، بس مجھے وہ دلیل اور آئین دستور کی شق بتا دیں جس کی وجہ سے میرے ووٹ کا حق معطل یا منسوخ کیا جاںسکتا ہے ؟ یا منصف مجھے کہہ دیں کہ حبیب اکرم تم پنجاب یا KPK کے شہری ہو لہذا تمہارے ووٹ کا دستوری حق منسوخ کیا جاتا ہے • حبیب اکرم
خیبر پختونخوا میں جعلی میجر گرفتار، ’10مرتبہ‘ منشیات سمگل ��رنے کا اعتراف
خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس نے ایک شخص کی گاڑی سے 60 کلوگرام چرس برآمد کی ہے جس نے جعل سازی کر کے فوج میجر رینک کے افسر کی وردی پہنی ہوئی تھی۔
اس جعلی میجر کی چوک میں الٹا لٹکاکر پہلے چھترول کی جائے ۰۰۰ آہو