ھم کمزور نہیں ہیں بس متحد ہونے کی ضرورت ہے اس وقت۔۔۔
جس دن ہم ایک قوم بن گیے، عمران خان وقت کے یزیدیوں کی قید سے آزاد ہوجائے گا۔۔۔
#RetweetImranKhan#FreeIKTheNationalAsset
تاریخ سے ثابت ہے کہ ملٹری ڈکٹیٹرز کا صرف بندوق کے زور پر ہر چیز کا حل نکالنے کا فارمولا کبھی دیرپا اور کامیاب ثابت نہیں ہوا۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"عمران خان صاحب کو پتہ تھا کہ ان کو قید تنہائی میں ڈال دیا جائے گا اس لیے انہوں نے تفصیلی پیغامات دئیے وہ ہمیں اچھی طرح سمجھا کے بھیجتے تھے۔ پی ٹی آئی کے لیے تمام پیغامات تفصیل میں آچکے ہیں، جو خفیہ پیغامات تھے وہ بھی اور جو پبلک کرنے تھے وہ بھی، سارے پیغامات ہم پہنچا چکے ہیں۔ اب یہ پی ٹی آئی پرمنحصر ہے کہ وہ کیا کرتے ہیں۔ اگر کوئی کہتا ہے کہ اندر جا کے ہدایات لے کر کچھ کرے گا تو اب اندر جانے کی ضرورت نہیں سارے تفصیلی پیغامات آچکے ہیں اور وہ عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موجود ہیں"۔ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹر عظمیٰ خان کی عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو
پورے خطے میں ہر عوامی تحریک کامیاب ہوئی لوگوں نے جانیں دیں لیکن پاکستان میں فوج نے جان بوجھ کے یہ بیانیہ پھیلایا ہوا ہے کہ عوامی احتجاج سے کچھ نہیں ہوتا، ہاں ایک دن کے عوامی احتجاج سے کچھ نہیں ہوتا لیکن ایک قوم کے مسلسل احتجاج سے ضرور ہوتا ہے سبق سیکھو سبق!
اس بچے کی محنت کی کمائی سے ماچس سے لیکر کھانے پینے کی اشیاء پر ہوشربا ٹیکس لیا جاتا ہے تاکہ کرپٹ اشرافیہ کے 11 اور 20 ارب کے جہاز خریدے جائیں اور انکے بچے ہنی مون منا سکیں ۔
دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی پاکستان کی ترقی
9جون کو کوٹلی میں ہونیوالی بربریت
کوٹلی کے لوگو کل نکلو اور اس ڈونگ الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کرو راولاکوٹ آپ کا منتظر ہے 💔
غیرت مند قومیں ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں پونچھ کی دھرتی راولاکوٹ آپ کے آنے کا منتظر رہے گا
عالیہ حمزہ کو ناحق اور ناجائز قید میں رکھے ہوئے آج 121 دن گزر چکے ہیں، مگر وہ آج بھی حق اور سچ پر ثابت قدم ہیں۔ نہ ان کے حوصلے پست ہوئے ہیں، نہ وہ اپنے نظریے سے ایک قدم پیچھے ہٹی ہیں۔ استقامت اور عزم کے ساتھ وہ اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔
#ReleaseAliyaHamza
پاکستانی اشرافیہ کے نام پر بدمعاشیہ، مافیا کے ہوش ربا کارنامے سنئے۔
میری آپ سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو سنئے اور اس کو آگے پھیلائیے ،مافیا کیخلاف شعور کو جگائیے۔