
mk 🇵🇰
@mareeeejuana
Lahore, Pakistan
Joined September 2019
3.4K Following
900 Followers
4.3K Posts
Pinned Tweet

ایک چیز عسکری اور حکومتی ٹاؤٹس کافی کہتے ہیں کہ جب پی ٹی آئی نے فوج کی عمارتوں کے آگے احتجاج کیا تب سے عاصم منیر کا ظلم تھواڑا بہت جائز ہے۔ پہلے تو یہ سب سے احمقانہ بات ہے۔ ظلم کا دفاع کرنا بہت ہی گھٹیا حرکت ہے۔ اللہ کا کہر ہوگا ظالموں پر اور ظلم کی حمایت کرنے والوں پر۔
دوسری اور سب سے ضروری بات یہ کہ ظلم تو ۲۳ مئی ۲۰۲۲ سے شروع ہوگیا تھا (۹ مئی ۲۰۲۳سے ایک سال پہلے) جب گھروں میں بغیر وارنٹ کے پولیس والوں نے داخل ہوکر گھر کی خواتین پر ظلم کیا اور پھر رینجرز نے عورتوں، بچوں اور بوڑھوں تک پر شیلنگ کی۔ ڈاکٹر یاسمین کی جس طرح گاڑی توڑی گئی وہ سب کو یاد ہے۔
اس وڈیو میں کافی اور تفصیل ہے! اس کو دیکھ کر ان سب دانشوروں کو بھی بھیجیے جو کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا یا YouTubers کی وجہ سے عمران خان جیل میں ہیں اور کوئی راستہ نہیں نکل رہا۔
جس دن ظلم ختم ہوجائے گا اور قانون کی واپسی ہوگی، اس دن تنقید بھی کم ہوجائے گی۔ کسی کو شوق نہیں ہے اپنی جان مشکل میں ڈال کر ظالم کو ظالم کہنا۔
ظلم ختم کریں، توبہ کریں اللہ سے، قوم سے معافی مانگیں، اس سے اچھی صلاح شاید ہی کچھ اور ہو-
Share the best videos of @ImranKhanPTI
Imran Khan’s sons mentioned the urgency needed to treat him in their latest interview.
It’s important to shift IK to Shifa Hospital in Islamabad.
Also important is to restore his meetings with family, lawyers, personal doctors & party members!
#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال


