کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والو !! ہوش کے ناخن لو۔ تم نے اس ملک میں وہ ماحول پیدا کر دیا ہے جہاں جمہوریت اور انسانیت شرمسار ہیں، ظلم اور جبر کی حکومت ہے اور مڈل کلاس اور غریب کا جینا عذاب ہو گیا ہے۔۔۔ لیکن یاد رکھنا فرعونوں کی حکومت بھی نہیں رہی، اور آپ نے بھی ہمیشہ نہیں رہنا۔
Deadly clashes have erupted in Pakistan-administered Kashmir after weeks of protests and road blockades.
Protesters are demanding political reforms, including the removal of disputed assembly seats ahead of legislative elections.
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم
اسامہ جمیل بھی بنیادی حقوق کے لیے شہید ہو گیا
والدین کو تڑپتا چھوڑ کر کتنے خواب کتنی امیدیں کتنے ارادے کتنے مقاصد لیکر اس دنیا سے چلا گیا
کتنی محنت سے گھر والوں نے تعلیم دلوائی ہو گی سامہ سے جوڑے والدین کے سارے خواب چکنا چور ہو گئے گھر اجڑ گیا سب برباد ہو گیا
اور میری ریاست کے سیاسدانوں حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا 😥
ہم، کشمیر کے لوگ، 27 جولائی کو یومِ سیاہ کے طور پر یاد رکھیں گے یہ وہ دن ہوگا جو معصوم جانوں کے ضیاع اور بے شمار خاندانوں کے دکھ و درد کی علامت کے طور پر تاریخ میں درج رہے گا۔کشمیریوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے لگنے والے زخم کبھی نہیں بھلائے جائیں گے۔
متاثرین کی چیخیں، شہداء کے خاندانوں کا غم اور انصاف کا مطالبہ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ تاریخ ہر ناانصافی کو یاد رکھے گی، اور ہر جان کے نقصان کے لیے انصاف اور جواب دہی کا مطالبہ کیا جاتا رہے گا۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
#رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
#RightsMovementAJK
#Kashmir
#کشمیر_کو_امن_دو I am shocked & saddened to see the situation in Azad Kashmir after watching videos. No news channel is reporting at all which is so pathetic
My heart goes out to the people of Azad Kashmir. Prayers for you
Asim Munir, do you honestly believe you will escape accountability for the suffering you are inflicting upon the innocent people of Kashmir, Balochistan and Pakistan? Your evil deeds will eventually catch up with you, and your demise is inevitable. Insha'Allah Ameen.
تری صدا پہ تو صدیاں بھی لوٹ آتی ہیں
مجھے بُلا، میں کچھ ایسا شکستہ پا بھی نہیں
اُس اعتراف سے رس گُھل رہا ہے کانوں میں
وہ اعتراف جو اُس نے ابھی کیا بھی نہیں
خورشیدِ رضوی
ظلم ہے۔۔۔ سراسر ظلم ہے۔
عمران ریاض خان کو حج پر جانے کے “جرم” میں گرفتار کرنا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ زوردست افراد اس شخص کے الفاظ کا مقابلہ نہیں کر پا رہے۔ سچ ہے کہ قلم اور لفظ ٹینکوں اور بندوقوں سے زیادہ طاقتور ثابت ہوتے ہیں۔
بچھڑنے والوں کو کیا کیا گمان رہتا ہے
کسی کا نام، کسی کا نشان رہتا ہے؟
مجھے تلاش نہ کر اب ہجومِ یاراں میں
اُبھرتے شہر میں کچا مکان رہتا ہے
ہزار دُکھ ہیں مگر رام کس سے بات کریں
ہمارا کون یہاں ہم زبان رہتا ہے
رام ریاض
حق خطیب کے اڈے سے بھجوائے جانے والے غنڈوں نے گوجرانوالہ کی نجی یونیورسٹی کے باہر ہماری گاڑی پر ڈنڈوں، پتھروں اور تیزاب سے حملہ کیا جہاں ہم طلباء سے ملاقات کے لئے پہنچے تھے۔ پولیس نے گاڑی کے ٹوٹے ہوئے حصوں کے سیمپل فارنزک کے لئے بھجوا کر مقدمہ درج کرنے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
کرتا ہوں اس سے بات بھی دیتا ہوں بھاؤ بھی
تم نے تو مجھ کو چھوڑ کے جانا تھا جاؤ بھی
اے دوست یہ بھی کیسا عجیب اتفاق ہے
بالکل تمہارے جیسے ہیں دشمن کے داؤ بھی
آنکھوں میں وہ کشش ہے کہ سورج بھی کھینچ لے
گالوں میں وہ بھنور ہیں کہ ڈوبے ہے ناؤ بھی
ضیا مذکور