ہمارا بھی ایک زمانہ تھا! ☺️
پانچویں جماعت تک ھم سلیٹ پر جو بھی لکھتے تھے اسے زبان سے چاٹ کر صاف کرتے ، یوں کیلشیم کی کمی کبھی ہوئی ہی نہیں ۔😁
پاس یا فیل ۔۔ صرف یہی معلوم تھا، کیونکہ فیصد سے ہم لا تعلق تھے۔
ٹیوشن شرمناک بات تھی، نالائق بچے استاد کی کارکردگی پر سوالیہ نشان سمجھے جاتے۔🧐
کتابوں میں مور کا پنکھ رکھنے سے ھم ذہین، ہوشیار ھو جاینگے، یہ ھمارا اعتقاد بھروسہ تھا۔ 😜
بیگ میں کتابیں سلیقہ سے رکھنا سگھڑ پن اور با صلاحیت ہونے کا ثبوت تھا۔😊
ہر سال نئی جماعت کی کتابوں اور کاپیوں پر کورز چڑھانا ایک سالانہ تقریب ہوا کرتی تھی۔
والدین ہمارے تعلیم کے تیئں زیادہ فکرمند نہ ہوا کرتے تھے اور نہ ہی ہماری تعلیم ان پر کوئی بوجھ تھی، سالہا سال ہمارے والدین ہمارے اسکول کی طرف رخ بھی نہیں کیا کرتے تھے، کیونکہ ہم میں ذہانت جو تھی۔🕵️
اسکول میں مار کھاتے ہوئے یا مرغا بنے ہوئے ہمارے درمیاں کبھی انا (ego) بیچ میں آنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوا۔ انا کیا ہوتی ہے یہی معلوم نہ تھا۔ مار کھانا ہمارے روزمرہ زندگی کی عام سی بات تھی ، مارنے والا اور مار کھانے والا دونوں کو ایک دوسرے سے کوئی شکایت نہ ہوا کرتی تھی۔
ھم اپنے والدین سے کبھی نہ کہہ سکے کہ ہمیں ان سے کتنی محبت ہے ۔ نہ باپ ھمیں کہتا تھا ۔ کیونکہ I love you کہنا تب رائج نہ تھا اور ہمیں معلوم بھی نہ تھا،
کیونکہ تب محبتیں زبان سے ادا نہیں کی جاتی تھیں بلکہ ہُوا کرتی تھیں،
رشتوں میں بھی کوئی لگی بندھی نہیں ہوا کرتی تھی، بلکہ وہ خلوص اور محبت سے سرشار ہوا کرتے تھے۔😘🥰
سچائی یہی ھے کہ ھم یا ہماری عمر کے قریب سبھی افراد اپنی قسمت پر ہمیشہ راضی ہی رہے، ہمارا زمانہ خوش بختی کی علامت تھا ، اسکا موازنہ آج کی زندگی سے کر ہی نہیں سکتے!
منقول
عداوتیں تھیں تغافل تھا رنجشیں تھیں مگر
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بے وفائی نہ تھی
بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل
غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی
نصیر ترابی
بخدا! فیض نے اس سے خوبصورت نظم نہیں لکھی اور ضیاء محی الدین نے اس سے حسین نظم پڑھی نہیں!
پھر کوئی آیا دلِ زار؟ نہیں کوئی نہیں
راہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
ڈھل چُکی رات بِکھرنے لگا تاروں کا غُبار
لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اِک راہگزار
اجنبی خاک نے دُھندلا دیے قدموں کے سُراغ
گل کرو شمعیں بڑھا دو مئے و مینا و اَیاغ
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
فیض احمّد فیض
*وہ 10 ممالک جہاں جسم فروشی کی شرح سب سے زیادہ ہے*
*1۔ تھائی لینڈ (بدھ مت)*
*2۔ ڈنمارک (عیسائی)*
*3۔ اٹلی (عیسائی)*
*4۔ جرمنی (عیسائی)*
*5۔ فرانس (عیسائی)*
*6۔ ناروے (عیسائی)*
*7۔ بیلجیم (عیسائی)*
*8۔ اسپین (عیسائی)*
*9۔ امریکہ (عیسائی)*
*10۔ فن لینڈ (عیسائی)*
*وہ 10 ممالک جہاں چوری و ڈکیتی کی شرح سب سے زیادہ ہے*
*1۔ ڈنمارک اور فن لینڈ (عیسائی)*
*2۔ زمبابوے (عیسائی)*
*3۔ آسٹریلیا (عیسائی)*
*4۔ کینیڈا (عیسائی)*
*5۔ نیوزی لینڈ (عیسائی)*
*6۔ ہندوستان (ہندو)*
*7۔ انگلینڈ (عیسائی)*
*8۔ امریکہ (عیسائی)*
*9۔ سویڈن (عیسائی)*
*10۔ جنوبی افریقہ (عیسائی)*
*وہ 10 ممالک جہاں شراب نوشی کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے*
*1۔ مالڈووا (عیسائی)*
*2۔ بیلاروس (عیسائی)*
*3۔ لیتھوانیا (عیسائی)*
*4۔ روس (کیمونسٹ+عیسائی)*
*5۔ جمہوریہ چیک (عیسائی)*
*6۔ یوکرین (عیسائی)*
*7۔ آندورا (عیسائی)*
*8۔ رومانیہ (عیسائی)*
*9۔ سربیا (عیسائی)*
*10۔ آسٹریلیا (عیسائی)*
*وہ 10 ممالک جہاں قتل ہونے والوں کی شرح سب سے زیادہ ہے*
*1۔ ہونڈوراس (عیسائی)*
*2۔ وینزویلا (عیسائی)*
*3۔ بیلیز (عیسائی)*
*4۔ ایل ساوڈور (عیسائی)*
*5۔ گوئٹے مالا (عیسائی)*
*6۔ جنوبی افریقہ (عیسائی)*
*7۔ سینٹ کٹس اینڈ نیوس (عیسائی)*
*8۔ بہاماس (عیسائی)*
*9۔ لیسوتھو (عیسائی)*
*10۔ جمیکا (عیسائی)*
*دنیا میں خطرناک غنڈہ گردی کرنے والے گروپوں کے نام*
*1۔ یاکوزہ (غیر مسلم)*
*2۔ ایگبرس (عیسائی)*
*3۔ واہ سنگ (عیسائی)*
*4۔ جمیکا پوسی (عیسائی)*
*5۔ پریمیرو (عیسائی)*
*6۔ آریائی اخوان (عیسائی)*
*7۔ خون (عیسائی)*
*8۔ 18 ویں اسٹریٹ گینگ (عیسائی)*
*9۔ منگکی (عیسائی)*
*10 ۔ مارا سالاروتھا (عیسائی)*
*دنیا کے سب سے بڑےمنشیات اسمگلنگ مافیاز*
*1۔ پابلو اسکوبار(Pablo Escobar )-کولمبیا (عیسائی)*
*2۔ اماڈو کیریلو) (Amado Carrillo Fuentes)-میکسیکو(عیسائی)*
*3۔ کارلوس لیہڈر(Carlos Lehder) - جرمن (عیسائی)*
*4۔ گریسیلڈا بلانکو(Griselda Blanco) -کولمبیا (عیسائی)*
*5۔ جوکون گزمین- (Joaquín Guzmán) میکسیکو (عیسائی)*
*6۔ رافیل کیرو-( Rafael Caro Quintero) میکسیکو (عیسائی)*
*تاہم مغربی اور مشرقی میڈیا کا کہنا ہے کہ*....
*اسلام دنیا میں ہر طرح کی دہشت گردی کا سبب ہے*
*اس بنا پر بہت سارے سادہ لوح اور نادان مسلمان بھی ان بے بنیاد اور کھوکھلے دعووں پر یقین کرلیتےہیں*
*آپ اپنی سوچ اور عقل کا کنٹرول دوسروں کے ہاتھ میں نہ دیں*
*اپنے دین اسلام پر فخر کیجیے*
غزہ میں لرزہ خیز اسرائیلی مظالم بڑھتے چلے جا رہے ہیں اور ہمارے ہاں اس کا تذکرہ بتدریج کم ہوتا جا رہا ہے ۔۔۔ ایسا لگتا ہے کہ اب ہمیں سب کچھ معمول کے مطابق لگنا شروع ہو گیا ہے ۔۔ گزشتہ روز جبالا کیمپ میں معصوم بچوں اور عورتوں پر ہونے والی تباہ کن بمباری نے ہسپتال والی بمباری بھلا دی ہے ۔۔ ملبوں میں دبے لاتعداد شہداء ہیں اور زخمی ہسپتالوں کے فرشوں پر بے یار و مددگار پڑے تڑپ رہے ہیں ۔۔
ان دنوں غزہ کی حددرجہ قیامت خیز صورتحال سے لاعلم رہنا مجرمانہ غفلت و بے حسی کی انتہا ہوگی۔۔۔ ہم اگر وہاں پہنچ نہیں سکتے تو کیا چیخ بھی نہیں سکتے ؟؟؟ آہ و پکار اور واویلا بھی نہیں کر سکتے ؟؟؟ مدد مدد کی آوازیں بھی بلند نہیں کر سکتے ؟؟؟
خدارا چیخیے !!! شور مچائیے !!! دہائیاں دیں !!! آہ و فغاں کریں !!! جتنا اونچی آواز میں فریاد کر سکتے ہیں کم از کم اس میں کوتاہی تو نہ کریں !!! واللہ یہ دن روزمرہ کی باتوں کے نہیں ہیں ۔۔ چھوڑ دیں تمام موضوعات اور غزہ کو فوکس کیجئیے ۔۔۔ صرف اور صرف غزہ کو ۔۔ وہاں قیامت صغری برپا ہے۔
غزہ میں قیامت برپا ہے ۔۔ ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں اور روز بمباری ہو رہی ہے ۔۔ اس صورتحال میں بجاۓ اللہ کی طرف متوجہ ہونے کے اسلام آباد انتظامیہ نے ناچ گانے کی محفلوں کا بندوبست کیا ہوا ہے۔ اسلام آباد کے F-9 پارک میں ہونے والی اس بے ہودگی کو منسوخ کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کیجئیے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ متوجہ ہو
@dcislamabad@CDAthecapital@AnsarAAbbasi@HamidMirPAK
@paglii_dewanii In Quran (Sura Kahaf) it's clearly said that no one knows about their count and only Allah knows so we should avoid spreading such messages. Also this story is quite contradictory that what is written in books.
اسلام آباد میں غزہ مارچ کی تیاریاں روکنا اور اسلام آباد کے امیر نصراللہ رندھاوا اور تاجر رہنما کاشف چوہدری کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے۔ نگران حکومت اور ادارے کس کو خوش کرنا چاہتے ہیں؟ امریکہ کے بعد کیا اب اسرائیل نوازی بھی ان کےلیے کوئی قابل شرم بات نہیں رہی؟ کارکنان کو فوری رہا کیا جائے
@antonioguterres Mr. Secretary General, it won't work this way. Why don't you send the UN peace mission in Palestine to set up peace there or it's just a symbolic group of people who are sent in the places to safeguard the interests of big nations???
🔴 ترکوں نے اسرائیل کی حمایت کرنے والی ملٹی نیشنل کمپنیوں کا بائیکاٹ کر کے ان کو ناکوں چنے چبوا دئیے ہیں:
▪️ کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے اپنی قیمتوں میں 30 سے 50 فیصد کمی کر دی ہے تاکہ خریداروں کو راغب کیا جا سکے۔
▪️ آج ترکیے میں ان کمپنیوں کے خلاف ایک نئی مہم #AnlaşmalarıFeshet شروع کی جا رہی ہے جس میں ترک سرمایہ کاروں پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ ان ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ساتھ اپنے معاہدے ختم کر دیں۔