نہ عہدے کی خواہش، نہ سستی شہرت کی ،صرف اپنے بھائی اور اس کے بیانیے کے ساتھ غیر متزلزل وفا۔ علیمہ خان صاحبہ کے خلاف پھیلائی جانے والی کہانیاں اس جدوجہد کی حقیقت نہیں بدل سکتیں۔
ایمرجنسی مطالبہ 🚨
عمران خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا ہسپتال منتقل کیا جائے
ڈاکٹر عاصم کا مطالبہ 🚨
مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
عمران خان تو ختم شد نہیں ہوا،لیکن خان صاحب کو ختم کرنے کے چکر میں آئین ختم، عدلیہ ختم، میڈیا ختم،جمہوریت ختم تجارت ختم، معشیت ختم ، کاروبار ختم ،زراعت ختم، امن ختم ، کرکٹ ختم ، ہاکی ختم ، نوکریاں ختم، آزادی ختم۔
7 سال کی عمر میں مطالعے کا شوق اور 16 سال کی عمر میں ناانصافی کے خلاف پہلے جلوس کی قیادت کی۔
سماجی و سیاسی شعور کسی عمر کا محتاج نہیں ہوتا—جب تربیت سچ بولنے اور حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی ہو، تو جذبہ بچپن سے ہی پرورش پاتا ہے۔
میں پاکستان سے بہت محبت کرتی ہوں۔۔میرا اللہ پہ یقین ہے اللہ ہی سب سے بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد
اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق میرے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جب عمران خان کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی بات ہوئی تو ان سے کہا گیا کہ انہیں ہسپتال میں ہی رہنا ہوگا جس پر انہوں نے اس بات سے انکار کیا
تاہم عمران خان نے یہ ضرور کہا کہ وہ اپنا طبی معائنہ کروانے کے لیے ہسپتال جانا چاہتے ہیں کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ انہیں زہر دیا جا رہا ہے
انہوں نے کہا کہ کم از کم ان کے خون کے ٹیسٹ کروائے جائیں اور ان کا مکمل طبی معائنہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے ہی کروایا جائے
عمران خان نے یہ بات بھی دوٹوک انداز میں دہرائی کہ انہیں کسی بھی صورت شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے لیکن وہ وہاں قیام نہیں کریں گے
ان کا مؤقف تھا کہ میں صرف اپنے بنیادی حقوق چاہتا ہوں مجھے اس کے علاوہ کچھ نہیں چاہیے
میں جانتا ہوں کہ اس وقت آپ لوگ تمام درست اور مستند خبروں کے منتظر ہیں یہ خبر اتنی تاخیر سے دینے کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ تک ایسی کوئی اطلاع نہ پہنچے جس کی مکمل تصدیق نہ ہوئی ہو