پاکستان کا ٹرمپ کو امن انعام کے لئے نامزد کرنا ایران پر حملے رکوانے کی ایک نیک نیتی کے ساتھ چلی چال تھی. ماریہ صدیقی
Jun 23, 2025 | 15:48
https://t.co/LbFMiE1WFP
پاکستان واپسی سےقبل نواز شریف صاحب کی تازہ میڈیکل رپورٹ لندن کےRoyal Brompton Hospital نےجاری کی ہےجوانکےڈاکٹر نےلکھی ہے۔ یہ رپورٹ میاں صاحب کےوکیل نےلاہورکورٹ میں جمع کر دی ہے۔اس میں بتایاگیاہے کہ میاں صاحب کودل کے عارضےکےساتھ دیگربیماری بھی لاحق رہی ہے۔انکا cardiac procedureبھی ہوا ہے۔CovidPandemic کی وجہ سےگزشتہ سالوں میں انکے ڈاکٹروں نےپاکستان جانے کی اجازت نہیں دی کیونکہ وہ ایکHigh Risk patientرہے ہیں۔میاں صاحب کی صحت اورزندگی کےلئیےہمیشہ ہماری ڈھیروں دعائیں انکے ساتھ ہیں۔🤲🤲
@NawazSharifMNS
سیدعامرصاحب بہت وفادار ن لیگی انکی ٹوئٹرپر سب سےپہلی تصویراُس دن کی ہےجب مریم نواز صاحبہ گرفتارہوئ اورانہوں نے کراچی میں پریس کلب کے باہربھرپوراحتجاج کیا۔ انہوں نے2020میں جب کراچی میں کیپٹن صفدرکو گرفتارکیاگیاتوسارادن یہ کورٹ اورپولیس اسٹیشن میںbailکےلئیےکام کرتے رہے