“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
”عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔“- سابق وزیراعظم عمران خان کا بہنوں اور وکلأ کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام (21 اکتوبر، 2025)
#AsimLaw
🚨🇮🇱🇵🇸 Israel has confirmed the authenticity of this appalling photo, showing a nearly naked Palestinian man blindfolded and bound to a cot.
In Hebrew, the caption says, “Good morning.”
Who the man is and where he is from remains unclear.
The image circulated online after it was reposted by a Palestinian activist, who said an Israeli soldier first posted it but has since deleted his account.
When you've got leaders like Ben Gvir at the top of the government, is it really any surprise soldiers behave like this??
Source: NYT / Writer: Michael
شہباز شریف کا آج اعترافی بیان سامنے آیا ہے شہباز شریف نے ہتک عزت کا دعویٰ کیا ہوا ہے عمران خان پر
کیس کے سلسلے میں وکلا عمران خان سے ملنا چاہتے ہیں شہباز شریف کو اپنی عزت اور عہدے کی تکریم کا بھی احساس نہیں ہے اور وہ عدالت میں لکھ کر دیتا ہے کہ ان کی ملاقات نہیں کرائی جانی چاہیے یہ وزیراعظم نے خود کو بےنقاب کردیا اور اعتراف کرلیا کہ عمران خان کو جیل میں ڈالنے اور ملاقات نہ کرنے دینے میں شہباز شریف برابر کا شریک ہے
شہزاد اکبر
اس خطاب میں عمران خان نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان کو اس جدوجہد میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ پاکستان کی حقیقی آزادی سب کی زمہ داری ہے۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
بریکنگ نیوز 🚨عمران ریاض کا بڑا انکشاف۔ محسن نقوی امریکا میں ذلیل ہوگیا 🔥🔥
نیویارک کے مئیر ممدانی سے ملاقات کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا، اثرورسوخ استعمال کیا لیکن بات نہ بنی۔ ممدانی نے یہ کہے کر ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے کہ تم فاشسٹ ہو، ظالم ہو۔ پاکستان میں سینکڑوں لوگوں کے قتل میں ملوث ہو۔ تمہارے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan's sister, Aleema, on the ILLEGAL PERSECUTION of IMRAN KHAN:
"Imran Khan has been sitting in jail for the past three years for the freedom of the nation."
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
آزاد کشمیر کے لوگوں پر بڑا فخر ہے کہ وہ لوگ ظالم کے آگے ہار نہیں مان رہے۔ ویسے تمام کشمیریوں کی بھی عجیب قسمت ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوج ظلم کرتی ہے اور آزاد کشمیر میں پاکستانی فوج کے لوگوں نے ظلم کیا۔
ہر چیز کا علاج کرش کرنا نہیں ہوتا۔ اول تو حق کا نظریہ کبھی کرش ہوتا نہیں اور دوسرا مسلہ یہ ہے کہ ظلم نفرتیں بڑھاتا ہے۔
اگر پورے ادارے کو نفرتیں بٹورنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کا شوق ہے تو لگے رہیں۔ اور اگر اتنی ذلت بھری زندگی سے تنگ ہیں تو بات چیت کر کے تمام مسلے حل کریں اور طاقت / بندوق کے زور کو بریک دیں۔ سوشل میڈیا کے زمانے میں نفرتیں ہر جگہ نظر آئیں گی ، بہت ہی غلط زمانہ ہے ظلم کرنے کا۔ سب کچھ ریکوڑڈ ہو رہا ہے ڈیجیٹل آرکائیؤز میں، نسلوں تک سامنے آتے رہیں گے ظلم کے ثبوت!
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan's sister, Aleema, is DEMANDING JUSTICE FOR IMRAN KHAN.
"Understand the pain of our family... We want his [Imran Khan's] solitary confinement to end and all his rights to be restored."
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
”میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے.“- سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی#RetweetImranKhan