@Meena_Majeed میڈم صاحبہ اب آپ ہی دیکھ لیجیے جن کی باتوں کو تو کوی بے وقوف بھی نہ مانے انہیں بیھجا گیا ہیے اپنے پیاروں کی لاشوں کو اٹھانے والوں کے پاس۔ اسے تو شاہد ہر کوہی بےحرمتی سمجھے گا۔میرے خیال سے بھی یہاں سلیکٹرز کو مل کے ایک عزت دار کو بھیجنا چاہیے تھا۔
@jam_kamal جوچیختا ہیے ہرروذ گلہ پھاڑ کر چھلا کے کہتا ہیے کہ میرے بلوچستان پہ رحم کرو خدا کا واسطہ۔تو ہر بندہ یقین کیساتھ کہے گا کہ ایسے فرد کبھی نقصاندہ نہیں ہوسکتا۔اور ماضی گوا ہیں کہ اخترجان ہر بلوچستانی کی حقوق کی خاطر آواذ بلند کی ہیے۔انہیں انصاف دلانے کیلہے۔
@dill_sher@bntebaloch@sakhtarmengal جوچیختا ہیے ہرروذ گلہ پھاڑ کر چھلا کے کہتا ہیے کہ میرے بلوچستان پہ رحم کرو خدا کا واسطہ۔تو ہر بندہ یقین کیساتھ کہے گا کہ ایسے فرد کبھی نقصاندہ نہیں ہوسکتا۔اور ماضی گوا ہیں کہ اخترجان ہر بلوچستانی کی حقوق کی خاطر آواذ بلند کی ہیے۔انہیں انصاف دلانے کیلہے۔
@ZahoorBuledi@sakhtarmengal جناب آپ ایک بڑےسانحہ کو ایک چھوٹی سی موسیقی کیسات ملاحظہ نہ کرے۔اختر مینگل توبلوچستان کو آپ لوگوں کے سہارے چوڑ کےگیا تھا۔ایک نیا باپ سے اسکے شرارتی بچے بھی نہیں سنبھالے جاتھے۔۔