چین کی سرحد پر بھارت کی بوکھلاہٹ..!
بھارت نے چین کی سرحد کے قریب وارننگ بورڈز نصب کر دیے ہیں، جن پر لکھا ہے:
"آپ چینی نگرانی میں ہیں۔"
چین کی جانب سے بھارت کے زیرِ قبضہ اروناچل پردیش کے 43 ہزار مربع کلومیٹر سے زائد علاقے پر کنٹرول کے بعد بھارت میں خوف ا��ر بے چینی بڑھتی جا رہی ہے
امریکہ کے گلف سے نکلنے سے پہلے ایران مکہ معاہدے میں شامل نہیں ھو گا پاکستان نے ریجنل فریم ورک کو آگے بڑھاتے ہوئے مکہ معاہدے کو ایک اسلامی فریم ورک کی شکل دے دی ہے جس کا نظارہ جنوبی ایشیا میں دیکھا جا سکتا ہے بنگلہ دیش کے وزیراعظم کے مشیروں نے بھی کھل کر اس بات کا اظہار کیا ہے کہ بنگلہ دیش بھی مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ میں شمولیت پر غور کر رہا ہے شیخ حسینہ کے اقتدار سے ہٹنے کے بعد سے پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات انتہائی قریبی ہو گئے ہیں، جن میں دونوں ممالک کی افواج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے درمیان آہنگی میں اضافہ ہو رہا ہے اس کے علاوہ دونوں ہی ممالک کے پاس زیادہ تر عسکری سازوسامان چینی ساختہ ہے اور دونوں ملک بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا حصہ ہیں۔
شام میں کُردوں کی زیرِ قیادت مسلح گر��پ ایس ڈی ایف کو تحلیل کر دیا گیا۔
دمشق کے صدارتی محل میں پریس کانفرنس کے دوران مسلح گروپ کے سربراہ نے اعلان کیا کہ ہم ایس ڈی ایف، خودمختار انتظامیہ اور اُن سے وابستہ تمام عسکری و سول تشکیلات کے خاتمہ کا اعلان کرتے ہیں اور اُن کا ریاست کے اداروں میں مکمل انضمام ہو گا۔
وزیراعظم سے چیئرمین سعودی پاک مشترکہ بزنس کونسل کی قیادت میں کاروباری وفد کی ملاقات۔
وزیراعظم شہباز شریف کا خادم الحرمین الشریفین اور سعودی ولی عہد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔
برادر ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مختلف امکانات پر تبادلہ خیال۔
پاکستان اقتصادی تعلقات کو سٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کا خواہاں ہے
وزیراعظم شہباز شریف کا ترجیحی شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کی دلچسپی کا خیرمقدم۔
دونوں ملکوں کے درمیان جی ٹو جی اور بی ٹو بی کے تحت مشترکہ تعاون کے لیے یہ موزوں ترین وقت ہے
شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کا پرتپاک استقبال پر وزیراعظم شہباز شریف سے اظہار تشکر۔
کاروباری روابط کو مزید گہرا کرنے میں سعودی حکومت اور کاروباری برادری کی مسلسل دلچسپی کا اعادہ۔
وزیراعظم شہباز شریف کا شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کے پاکستان کے سابقہ دوروں کا بھی ذکر۔
موجودہ دورہ مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی راہ ہموار کرے گا
وفد کا زراعت، بندرگاہوں، آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع میں دلچسپی کا اظہار۔
سعودی وفد اعلیٰ حکومتی نمائندوں اور نجی شعبے کے اہم سٹیک ہولڈرز سے بھی ملاقاتیں کرے گا۔
@CMShehbaz
��طر اور ایران میں انڈین کی طرف سے جاسوسی کے واقعات سامنے آنے کے بعد پاکستان کی بات درست ثابت ھوئی اور اب سعودیہ والے بھی اس بات کا اعتراف کر رہے ہیں کہ پاکستان سچا ہے👇
ایک سعودی تجزیہ کار نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے عرب ممالک کو خبردار کیا تھا کہ بھارت اسرائیل کے لیے معلومات حاصل کرنے کی غرض سے خلیجی ممالک میں دراندازی کرے گا
اس کے بدلے میں، بھارت کو اسرائیل سے عسکری (فوجی) ٹیکنالوجی کی منتقلی حاصل ہونی تھی
کویت پاکستان سے دفاعی تعاون چاہتا ہے، اہم پیش رفت
کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح نے پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر جنرل محمد عاصم ملک کا استقبال کیا۔
شاذ و نادر ہی کسی دورے کے دوران کسی مہمان کو ایک ہی دن میں ولی عہد، مملکت کی تیسری اہم ترین شخصیت (وزیراعظم) اور چوتھی اہم ترین شخ��یت (پہلے نائب وزیراعظم) کے ساتھ اتنی اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کا موقع ملتا ہے۔ شوکت پراچہ، سینئر صحافی
سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی پیرس میں فرانسیسی صدر ایمینوئیل میکرون کے ہمراہ ”ای سپورٹس ورلڈ کپ“ کی اختتامی تقریب میں شرکت
ناران میں ہاٹ ایئر بیلون کا کامیاب تجربہ!
خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام ناران میں ہاٹ ایئر بیلون کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
ہاٹ ایئر بیلون نے سطح سمندر سے تقریباً آٹھ ہزار فٹ کی بلندی پر کامیاب پرواز کی۔ ہاٹ ایئر بیلون میں بیک وقت 5 افراد سوار ہو سکتے ہیں۔
ہاٹ ایئر بیلون کو ترکیہ ��ے تربیت یافتہ پروفیشنل ماہرین آپریٹ کر رہے ہیں۔
گزشتہ سال سیاحتی و تاریخی مقام بسیاں، بالاکوٹ میں بھی ہاٹ ایئر بیلون کا تجربہ کیا گیا تھا۔