رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، تو الله اُس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے؛ اور اُس کے دس گناہ مٹا دیئے جاتے ہیں؛ اور اُس کے دس درجات بلند کر دیئے جاتے ہیں!
نسائی 1298
(مشکوٰۃ المصابيح 922؛ السلسلة الصحيحة 2960؛ المستدرک للحاكم 2018؛ مسند احمد 5710)