اپیل یہ کہ سب شئیر کریں 👈👈👈
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب کی پوسٹ:
"تنخواہ سرکاری سکول سے لینا اور اپنے بچے پرائیویٹ سکول میں پڑھانا؟"
سر، سوال یہ نہیں کہ کوئی سرکاری ملازم اپنے بچے کو کہاں پڑھاتا ہے
اصل سوال یہ ہے کہ ریاست اپنے ہی تعلیمی نظام پر کتنا اعتماد کرتی ہے
It is requested that all teachers unfollow Education Minister Rana Sikandar Hayat on all social media platforms until he publicly apologizes to the teaching community for his recent remarks. Teachers deserve respect and dignity. #RespectTeachers
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے چند پالشیوں نے منتری جی کو یقین دلایا ہے کہ وہ دنیا کے آخری سچے آدمی ہیں۔ یہی پالشی منتری سے یہ نہیں پوچھ سکتے کہ جب پنکھے چوری ہورہے تھے اور آپ کو پتہ چل گیا تو آپ نے کاروائی کیوں نہیں کی؟
#RemoveEducationMinisterPunjab
میں جب عمرے پر گئی تو میں نے اپنی پہلی کلاس ٹیچر کے لیے نفل عمرہ کیا اور پھر ہر استاد کے لیے طواف کیے،دعائیں کی۔۔میرے دل میں آج بھی ان کی عزت ہے میں M.phil پاس کرکے بھی اپنی کلاس ون کی ٹیچر کا شکریہ ادا کر کے کہ آئی کہ بنیاد ان کی ہے۔محنتی،قابل،ایماندار ہیں ہمارے استاد ہمیشہ سے
@MehwishFaraz9@irumrae Mujhy lagta tha yeh masla mery sath e hy..... Last year sab kapry yellow thy mery or is saal sab black.... Meri ammi is baat or mental kahti hain mujhy
عوام کو 55 روپے فی لٹر کا ٹیکہ لگانا ہی تھا تو ساتھ وزیروں مشیروں اور افسران اعلی و نیم اعلی کو دیا جانے والے فری پٹرول ہی کاٹ لیتے، ان کے پاس پہلے ہی ڈھیر مراعات ہیں، یقین جانیں پانچ سات سو لٹر پٹرول کاٹ لینے سے یہ بھوکے نہیں مریں گے۔
علامتی ہی سہی، عوام کو کچھ تو احساس دلائیں۔
کاش کہ ان معیاری سکولز کو آؤٹ سورس کی بجائے معیاری رہنے دیتے
رانا صاحب بہت تکلیف ہوتی ہے جب ایک بہترین سکول آؤٹ سورس ہوتا ہے اور وہ کھنڈرات میں بدلتا ہے