I appealed to the Secretary General of the Commonwealth to make representations to the government of Pakistan on behalf of @ImranKhanPTI .
I said “The Commonwealth Charter commits its members to democracy, human rights, the rule of law, good
governance and the separation of powers. Those principles have meaning only if the Commonwealth is prepared to defend them when they come under serious pressure within a member state.”
My original letter is in the next post. Here is the response I received.
As a former Minister for the Commonwealth, I recognise this for what it is- code for saying “we are doing absolutely nothing”.
It is, frankly, a disgrace.
اسلام آباد کے سب سے بڑے PIMS ہسپتال سے جعلی ڈاکٹر گرفتار
پمز ہسپتال میں جعلی ڈاکٹر بن کر ڈیوٹی کرنے والا نوجوان گرفتارمشکوک شخص وارڈ ایریا میں ڈاکٹر کے طور پر ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا
چیکنگ پر جعلی ڈاکٹر نکلا
ملزم مظہر منظور مغل کے قبضے سے سٹیتھوسکوپ اور جعلی میڈیکل آفیسر کی سٹیمپ برآمد
جعلی ڈاکٹر کی پمز ہسپتال سے گرفتاری نے سرکاری اداروں کی سکیورٹی پر بڑا سوال کھڑا کر دیا
🤦🏼♀️🤦🏼♀️🤦🏼♀️
نتائج کیا اخذ ہوتے ہیں وہ آخر میں ، پہلے واقعات دیکھیں
عمران خان علیم خان کو وزیراعلی بنائے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان رجیم چینج کے بعد جلسے جلوس نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان لانگ مارچ نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان خاموش ہوکر بیٹھ جائے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان حکومتیں ختم نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان لندن چلا جائے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان نو مئی کا اعتراف کرلے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان نو مئی پر معافی مانگ لے تو سپیس مل سکتی ہے
عاصم منیر کے دورہ امریکہ پر احتجاج نا ہو تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان جعلی حکومتیں تسلیم کرلے تو سپیس مل سکتی ہے
سوشل میڈیا تنقید نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان عاصم منیر پر تنقید نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
چھبیسویں و ستائیسویں آئینی ترمیم کی حمایت کرے تو سپیس مل سکتی ہے
سوشل میڈیا پر عاصم منیر کی بیٹیوں کے ناجائز سفارتی پاسپورٹس کق ذکر نا ہو تو سپیس مل سکتی ہے
سوشل میڈیا بھارت کیساتھ جھڑپوں پر ہمارے ساتھ ملکر جھوٹ پھیلائے تو سپیس مل سکتی ہے
تحریک انصاف احتجاج نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
اب باری ہے کہ عمران خان اٹھائیسیوں آئینی ترمیم کی حمایت کرے تو اسپیس مل سکتی ہے۔
مندرجہ بالا نکات سے مندرجہ ذیل نتائج اخذ ہوتے ہیں ؛
“ ششٹم “ کو معلوم ہے کہ یہاں ہر چیز کو شرف قبولیت عمران خان دے سکتا ہے۔ اسکے بغیر سب جعلی اور کٹھ پتلی ہے۔
عمران خان نے ڈیل اور سمجھوتے کی ہر گنجائش کو رد کیا ہے۔
عمران خان نا نواز شریف اور زرداری ہے اور نہ ہی بننے کو تیار
🍁تازہ ترین اطلاعات کے مطابق راولاکوٹ دھرنے کے گرد فورسز نے محاصرہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ پالیسی ساز طاقت کے گھمنڈ سے باہر نکلیں حل صرف مزاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔نفرتوں کو ہوا دینا بند کریں ۔لمحوں کی خطا صدیوں کی سزا بن جایا کرتی ہے ۔یاد رکھیں
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند انسان، خان کا ساتھی، رمیض راجہ چھا گیا، کھل کر گندے سسٹم کے خلاف کھڑا ہوگیا، ویڈیو پیغام جاری کردیا 🔥🔥
بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 3 ستمبر کو رحیم یار خان آمد کے پیشِ نظر جنوبی پنجاب بھر میں سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف جاری چھاپوں اور ہراسانی کی کارروائیاں قابلِ مذمت ہیں۔ اسی سلسلے میں تحریکِ انصاف جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ملک اصغر جوئیہ کے دفتر پر پولیس چھاپے اور توڑ پھوڑ انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ قبول عمل ہے۔
جو گز بھر لمبی زبانوں سے کہتے تھے یہ نقلی داڑھیوں والے فوج کے اثاثے نہیں یہ ویڈیو دیکھ لیں جب انکے داڑھیوں والے کتورے مقامی لوگوں کے قابو آ جاتے ہیں پوری کی پوری بٹالین انھیں چھڑانے آ جاتی ہے یہ خود اقرار کر رہے یہ ہمارے لوگ ہیں
علیمہ خان کا بڑا بیان؛!
جو سوشل میڈیا اکاؤنٹس عمران خان کی AI تصاویر بناتے ہیں، جس میں عمران خان بیمار دکھائی دیتا ہے یا عمران خان کو بستر پر دکھا کر یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی بوڑھے ہو چکے ہیں، ایسے اکاؤنٹس عمران خان کے سپورٹرز نہیں ہو سکتے۔ یہ اسٹیبلشمنٹ کا بیانیہ ہے اور ایسے اکاؤنٹس کا PTI سے کوئی تعلق نہیں ہے!