بہت بڑے پیمانے پر ھیرا پھیری جاری ھے، انتہائی تشویشناک دھاندلی بذریعہ انتظامیہ شروع کر دی گئی ھے
نتائج کئی حلقوں میں روکے جائیں گے، بیک ڈور بارکینگ مسقبل بارے جاری ھے،رزلٹ ھمیشہ کی طرح مینجمنٹ ذریعے حاصل کرنے کے لئے غیر متعلقہ افراد نے کئی پولنگ سٹیشن اپنے کنٹرول میں لے لئے ھیں
we can forget anything bu cant forget this opression on Arshad sharif shaheed his crime was that he was a true patriot . pakistanio please dont loose imran riaz khan now raise your voice for him 🖤💯 #ImranRiazKhan
Erdogan Has Been Once Again Re-Elected As The Turkish
President 🇹🇷 !!!
We Should All Keep In Our Minds That Erdogan Is One Of The Only True Leaders Of The Muslims Ummah Left In This World !!!
Praise Be To Allah Almighty 📿🕋
#ImranRiazKhan#مریم_چورنی_پاگل_ہوگئی
اس پاک سر زمین کا عروج اللہ نے اپنے پیاروں کی قربانیوں اور وفاداریوں کے ذریعے امت کے آگے ظاہر کرنی ہے تاکہ امت آنے والے ہر دکھ کو سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گزارے۔۔
اور یہ نصیحتیں اسی مقصد کے لئے ہیں۔۔
#Palestine#Kashmir
اس زمین سے وفاداری کی قیمت سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفاداری سے جوڑی ہوئی ہے اور قوم کے پاس وہ قیادت ہے ہی نہیں کہ وفاداری کا درس دے سکے۔
مالک نے کرم کیا ہوا ہے کہ قوم کے خون کو گرمائی نسبت سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتی رہتی ہے۔۔
#Palestine#Kashmir