Ayat was only four yro.
Have you ever held the tiny fingers of a four-year-old? Felt how small they are? How fragile a child that young is?
I don’t know what to say
سخت جملے لکھنے پر پیشگی معذرت :-
ایک نومولود بچی کی جسمانی ساخت وہی ہے جو مردوں کو پیداکرنے والی ماؤں کی ہے ویسی ہی ماؤں نے تمہارے باپوں کو جنا،
سب بیٹیوں ، بہنوں کی جسمانی ساخت وہی ہے جو ایک چھ ماہ ، پانچ سالہ ، پندرہ سالہ ، پچیس سالہ یا ستر برس کی عورت کی ہے ۔
عورت گوشت کا ٹکڑا نہیں وہ بھی اشرف المخلوقات ہے جیتا جاگتا دھڑکتا دل رکھنے والا وجود ۔
دوسروں کی بیٹیوں کو لوٹ کا مال سمجھنے والے تو درندوں سے بھی بدتر ہیں ۔
سوال یہ ہے مائیں اپنے بیٹوں پر نظر کیوں نہیں رکھتیں ؟ اگر شوہر ریپسٹ نکل آئے ہو تو کیوں اس کو برداشت کیا جائے ؟ بھائی کی نظر گندی ہو تو وہ آنکھ کیوں نہیں پھوڑتیں ۔ ؟
شیخوپورہ موٹروے کیس میں ایک ریپسٹ کے ماں باپ نے انٹرویو میں کہا اس نے پہلے بھی یہ کام کیا تھا ہم نے معاف کردیا ۔ مطلب ریپ کرنا عورتوں کی زندگیاں خراب کرنا اس کا مشغلہ تھا،
ماں باپ پر سوال ��ٹھتا ہے کیوں معاف کیا اس کو قانون کے حوالے کرتے۔
اگر آلۂ مخصوصہ ہونے کی وجہ سے آپ خود کو مرد سمجھتے ہیں تو آپ غلط ہیں یہ تمام کتوں ، بلوں ، بھیڑیوں ، سؤروں کے ساتھ بھی ہوتا ہے
آپ کو اللہ نے عزت ، حوصلہ ، بہادری اور ذمے داری نبھانے کا بیڑہ اٹھانے پر مرد کے رتبے سے نوازا ہے ۔
عورتوں کی حرمت کے پاسبان بنیں نہ کہ خون آشام درندے وگرنہ کل کلاں آپ کی بیٹی بہن بھی کسی درندے کی ہوس کانشانہ بنے گی ۔
بدنصیب بیٹیاں بدنصیب بھانجیاں جو اس شخص کے گھر اور اسکی بہنوں کے گھر پیدا ہوگئیں۔ سب سے پہلے تو 13 سال کی عمر کی لڑکی کا جسم پوری طرح بچہ پیدا کرنے کے لیے ڈویلپ نہیں ہوا ہوتا۔ دماغ ، دل ، پسلیاں ، پھیپھڑے اور نظام تولید ، ہر چیز نے ابھی مکمل بلوغت تک پہنچنا ہوتا ہے۔
اتنی کم عمر بچیوں کو بیاہ دینے کا دوسرا مطلب یہ ہے کہ انہوں نے واجبی سی تعلیم حاصل کی ہوگی۔ جب انکی اولادیں پیدا ہوں گی بڑی ہوں گی تو ماں کو کوئی علم نہیں ہوگا کہ بچے کی پرورش کیسے کرن�� ہے بچے کی معاشرتی ، نفسیاتی اور تعلیمی ضروریات کیا ہیں۔ اس جدید دور میں یہ بچے ایڈجسٹ ہونے کی بجائے کسی نا کسی مدرسے کا ایندھن بنیں گے اور بدعاوں کے ضرور پر “ کفار “ کو شکست دینے کی کوشش کریں گے۔ اگر آج “کفار “ ان سے سو سال آگے ہیں تو انکی جوانی تک وہ دو سو سال آگے نکل چکے ہوں گے۔
تیسرا المیہ یہ ہے کہ اگر آپ کو اس طرح کی فضول حرکتیں کرنی ہیں تو کم از کم ان کو نشر مت کیجیے۔ دنیا کم عمر بچیوں کی جسمانی ، نفسیاتی ضروریات کو سمجھتے ہوئے کم عمر بچیوں سے جنسی تعلقات / شادی کو پیڈو فیلیا کہتی ہے۔ دنیا بھر میں پاکستانی مردوں کی حرکات کے سبب پاکستانی پہلے ہی بدنام ہیں کہ یہ کم عمر بچوں بچیوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بناتے ہیں۔ یہی چیز مغرب میں نفرت اسلامو فوبیا مسلمانوں اور اسلام سے نفرت کا سبب بن رہی ہے۔
چوتھا موضوع حساس ہے۔ مولوی صاحب چاہیں تو ڈی ایم میں آکر تسلی کروا سکتے ہیں۔ اسلام نے اگر کوئی حد مقرر نہیں کررکھی تو اسلام نے یہ بھی کہیں نہیں کہا کہ کمزور جسموں ، نابالغ ذہنوں کو بچے پیدا کرنے پر لگا دو اور انکی تعلیم و تربیت کی بنیادی ضروریات سے جلد از جلد جان چھڑا لو۔
🚨🚨
غریب 17 اور 22 سال کی جواں سال بچیوں کی ایک ہی ساتھ حراست اورایک ہی تھانہ میں ایک ہی وقت میں “ہارٹ اٹیک” سےموت نےپنجاب اور لاہور پولیس کو ایساانوکھاایوارڈ دیاہےجس پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو “گورننس ایکسیلینس ایوارڈ” پہلی فرست میں ملناچاہئے https://t.co/1gp0vmpjwN
یہ بات صحیح ہےکہ لاکھوں پاکستانی سعودیہ، امارات ، کویت وغیرہ میں نوکریاں کرتے ہیں اور اپنے گھر والوں کو پیسے بھیجتے ہیں ۔ لیکن یہ بات بھی سچ ہے کہ پاکستانیوں کی کوئی عزت نہیں ہے۔کتے سے بھی بدتر زندگی ہے۔عربوں میں تکبر بہت زیادہ ہوتا ہے ،سوائے گوروں کے کسی کو انسان نہیں سمجھتے۔
اس مولوی کو لوگوں نے بچے کیساتھ زیادتی کے دوران پکڑا اور گالیاں دیں ۔۔۔اس نےانتہائی نصیحت آمیز انداز میں کہا" کیسے مسلمان ھیں آپ ،آپ کو مسجد کے آداب و احترام کا لحاظ نہیں""
Over more than a decade, India has cultivated a self-congratulatory tone in foreign policy—basically the opposite of hide your strength, bide your time—but a series of brutal reality checks over the past year has exposed the limits of Indian economic, technological, and military power.
Shouting $4T economy at the top of your lungs every five minutes means little when you face a hostile $20T economy at your doorstep, and a $30T superpower with only one question: What have you done for me lately?
Personally, I doubt that the hubris can be dialed down. It has become too deeply entwined with domestic politics. Nobody is going to win an election by saying, “actually, you know what, nobody sees us as Vishwaguru. India is a middle power in a rough neighborhood, and in some ways less secure than it was three decades ago.”
The Rise and Fall of Osama Bin Laden
Peter L. Bergen · 2022
سلطان بشیر الدین محمود احمد
ڈی جے والے بابو کے ابا اسامہ بن لادن کو ایٹم بم بنانے کے نسخے بتاتے پھرتے تھے ۔۔۔ جس پر زیر عتاب بھی آئے امریکیوں نے ان سے تفتیش بھی کی ۔
کم عمر لڑکیوں کو جنسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے جُرم میں سزا پانے والے ارب پتی جیفری ایپسٹین بااثر اور بااختیار شخصیات کو پارٹیوں میں بُلاتے تھے۔ ٹرمپ ان فائلوں کو سامنے لانے سے روک رہے ��یں جن میں ایپسٹین کے مہمانوں کے نام ہیں۔ دال میں کالا تو ہے!
https://t.co/hOd9FCC8Q4
درمیان میں کھڑی محترمہ ماریہ بی صاحبہ پاکستان کی مشہور فیشن ڈیزائنر ہیں موصوفہ “ شرعی پردے” بھی ڈیزائن کرتی ہیں😉
فیمنزم کے خلاف ہیں مشرقی خاندانی نظام کی محافظہ ہیں اور پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتی ہیں الحمدللہ
12سالہ بچےکیساتھ مولوی کی بدفعلی،مولوی گرفتارباپ نےپولیس کوبتایا کےمیرا بیٹا مدرسہ سراج العلوم لساں نواب میں زیر تعلیم ہے۔دو روزقبل مدرسہ سےگھرآیااورکمرمیں دردکابتا،تسلی سےپوچھنےپربتایاکہ2ہفتےسے مولوی سجادمجھےاپنےگھر،مدرسے میں مسلسل بدفعلی کانشانہ بنارہا تھا اسلیے بھاگ آیاہوں
تھانہ ��بہ سلطان پور کے چک 166 ڈبلیو بی میں مدرسہ کے عالم کی دس سالہ بچے سے زیادتی پولیس نے مقدمہ درج کر کےملزم گرفتار کر لیا،ملزم کے ساتھی مولویوں کی مدعی کو دھمکیاں اور صلح کرنے پر دباو ۔
ظفروال قاری کا بچے پر وحشیانہ تشدد ۔13 سالہ ولید کے جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات ۔ مرکزی مسجد اہلحدیث کے قاری عبدالقہار کا گاؤں کے ہی رہائشی افتخار عرف کاکا کے 13 سالہ بیٹے ولید پر وحشیانہ تشدد ۔ولید پر اس قدر تشدد کیا گیا ہے بول بھی نہیں پا رہا ۔
بچے سے زیادتی پر مانسہرہ کی عدالت نے مشہور عالم دین مولانا شمس الدین کو 16 سال قید بامشقت سنا دی سزا پر تبصرہ کرتے ہوئے اپ نے فرمایا کے میں سزا سے مطمئن ہوں ۔