خیال رہے کہ گزشتہ روز امریکا اور اسرائیل نے ایران پر بحری اور فضائی حملے کیے جن میں 201 ایرانی شہری شہید اور 747 زخمی ہو گئے تاہم اب ایرانی سرکاری میڈیا نے خامنہ ای کی شہادت کی بھی تصدیق کردی۔
#saldiri#امن_الخليج_خط_احمر#Iranian#AyatollahKhamenei
اور ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل محمد پاکپورکی شہادت کا دعویٰ،،اسرائیل نے علی خامنہ ای سمیت اعلیٰ ایرانی قیادت کو بھی نشانہ بنایا،مناب گرلز سکول پر اسرائیلی میزائل حملے میں شہدا کی تعداد 70 سے تجاوز کر گئی
#IsraelTerroristState#Tehran#Khamenei#طهران#PAKvSL
9 رمضان المبارک کی سحر، شاہینوں کی قندھار میں بڑی کارروائی
اسلام آباد/قندھار
آج 9 رمضان المبارک کی بابرکت سحر کے وقت، جب پوری قوم سحری میں مصروف تھی، پاک فضائیہ کے شاہینوں کی سرحد پار دہشت گردوں کے خلاف سب سے بڑی اور فیصلہ کن کارروائی
#Pakistan#Afghanistan#PakArmy
پاکستان کا بڑا فیصلہ، پاکستان نے آئی سی سی سے اپنی شرائط منوا لیں
ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کا اعلان کر دیا
آئی سی سی سے مذاکرات کے بعد پاکستان نے قومی مفاد میں بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا
وفاقی حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری
#T20WorldCup#ICCMensT20WorldCup
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کردی،لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات کی استدعا پر حکومت کو کل کیلئے نوٹس جاری
#نیازی_ہوا_مسترد#سٹریٹ_مومنٹ_آغازِ_انقلاب