کیسے بتاؤں میں تمہیں، میرے لیے تم کون ہو
کیسے بتاؤں میں تمہیں، تم دھڑکنوں کا گیت ہو،
زندگی کا سنگیت ہو..."
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
یہ بندہ آج مر گیا۔ یہ فلم کے ڈائیلاگ نہیں، اس نے حقیقت بولی۔
یہ حقیقت صرف آج کے پاکستان کے لیے نہیں،
پچھلے ۱۰۰ سال سے مسلمانوں پر بالکل فٹ آتی ہے۔
آج پاکستان کے نوجوانوں کے پاس موقع ہے کہ اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل سنوار لیں۔
ورنہ آپ کی لاشوں پر بھی لو گ ر و کر تو صرف اگلے وقت کا کھانا ڈھونڈیں گے اور گھر چلے جائیں گے
میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر بتا رہا ہوں!
جس دن عوام نکل آئی بیس منٹ میں جہاز اڑ جانا ہے ۔
20 منٹ میں جہاز اُڑ جانا ہےعاصم منیر کی زوجہ، انکی بیٹیاں قریبی رشتہ دار محسن نقوی، بیسن سے پچیس منٹ میں جہاز میں بیٹھکر اُڑ جائینگے۔
انتہائی بہترین احتجاج۔۔۔!!!🚨
اپنے اپنے علاقے کی ایسی ہی ویڈیو بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں شاید ایسے کسی کو حیاہ آجائے۔۔!!
@OfficialDGISPR Thank you for giving us PMLN sir
یہ ہے منیر مستری کی چوائس 12 کروڑ کے صوبے پر ذہنی مریض لاکر بیٹھا دیئے میں نے دوسرے ملک جانا ہے تو موٹر سائیکل پر تو نہیں جاؤں گی جہاز پر ہی جاؤں گی ، اور آئندہ بھی جاؤں گی تھک یو وری مچ
انکی دماغ میں رعونت بھری ہے۔
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک