BREAKING:
🇵🇰🇮🇳 Pakistan hit back
Numerous cities in Kashmir administered by India are being struck by artillery, ballistic missiles, and cruise missiles.
This includes Kupwara, Baramulla, Bandipora, Poonch, Rajouri, Kargil, and many others.
بی بی کی انڈوسکوپی میں انفلیمیشن کافی زیادہ پائی گئی، ہارٹ اِشُو آ رہا،بایاں بازو صحیع سے کام نہیں کر رہا دو انگلیاں سُن،سانس کی نالی اور معدہ متاثر ہُوا ہے
ہاتھ پاؤں سوُجے ہُوئے منہ میں چھالے نکلے ہُوئے جبڑا سوجا ہُوا تھا
مگر کہا کہ اللّٰہ اپنے پیاروں پر آزمائشیں لاتا ہے۔😢♥️
There has never been a war in history where 80% of the country has been decimated, 100% of the population displaced and 50% of the deaths children…
So let’s just call it for what it really is… this is a GENOCIDE..🇵🇸💔
Huge protest in Peshawar against these rigged general elections 2024.
Public has cleatly rejected these rigged resluts and want their mandate
#ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور | #پرامن_ملک_گیر_احتجاج
We met PTI backed candidate Shezad Farooq yday at a small protest against alleged vote rigging
He was arrested & accused of shooting at police but we were there the whole time, no gunshots at all!
In court today he alleged he was tortured & pressured to drop vote rigging claims
تحریک انصاف کا جھنڈا لے کر گھر سے نکلنا اسلامی “جمہوریہ”پاکستان میں جرم بن چکا ہے؟
فیملی کا لہذ کیے بغیر کارکن گرفتار کر لیا۔
ڈرائیونگ نہیں آتی چھوڑ دیں خاتون دہائیاں دیتی رہی
وزیراعلی،آئی جی پنجاب صاحب اسرائیل یا بھارت کا جھنڈا نہیں تھا اسی ملک کی سیاسی جماعت کا جھنڈا تھا۔افسوس
I hv informed PTI leaders tht life of #BushraImranKhan is in danger at Banigala. She is locked up in a room with no light even in the day time.Male policemen r on duty outside her cell instead of women staff. She is being put through psychological abuse & harassment @PTIofficial
کیا کمال کی پریس کانفرنس کی مروت صاحب نے، ہم نواز شریف کو وزیر اعظم بنے نہیں دے گے ، پورا اسلام آباد بند کر دونگا ، 🥺🥺💔
اس ویڈیوں کو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرو🔥🔥
حسین الہیٰ تیسرے یا چوتھے نمبر پر تھا، میں دوسرے نمبر پر تھا، میں جیتا ہوں یا نہیں اسے چھوڑیں، حسین الہیٰ نہیں جیتا، امیدوار مسلم لیگ ن این اے 63 نوابزادہ غضنفر علی گل
این اے 63 گجرات سے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ساجد یوسف چھنی تھے
"پی پی 172 لاہور کے RO کے دفتر میں نامعلوم افراد رات کے اس پہر داخل ہو چکے ہیں۔ اس حلقے کا فارم 47 کا بھی اجراء ہو چکا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری بھی موجود۔ کارکنان اور میڈیا وہاں پہنچیں۔
اس حلقے کے میں رانا مشہود کو شکست ہوئی اور اس نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی ہے۔"
عوامی مینڈیٹ پر اب بھی ڈاکہ جاری ہے
پی پی 71
لیگی گنڈوں جانب سے تحریک انصاف کے امیدوار نعیم پنجوتھہ کے خلاف دھاندلی اور بدمعاشی کے ثبوت ، پورے پولنگ اسٹیشن پر حملہ کیا گیا اور ڈبے توڑ دیے گئے
امریکن کانگرس نے پاکستان الیکشن دھاندلی میں فوج کو ملوث قرار دیا
امریکن کانگرس مین نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ سب سے خطرناک موڑ ہے جب پورے پاکستان نے عمران خان کو ووٹ دیا لیکن فوج اپنی مرضی کے وزیراعظم کو پاکستان پر تھونپنا چاہتی ہے،
Absolutely shameful. First they steal the mandate and then harass families of our candidates.
These policemen and people in plain clothes are continuously violating their oath. Shame on such parties who for few seats have destroyed our moral values.
“نوجوان ووٹرز نے ووٹ کے ذریعہ فوج کی ملامت کی جو سمجھتے ہیں کہ فوج آج ہونے والے مظالم کی ذمہ دار ہے۔ یہ ووٹرز جنہوں نے عمران خان کے امیدوارں کو ووٹ کیا وہ نتائج میں کی جانے والی ہیراپھیری پر شدید غصہ میں ہیں”@CNN