محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ،
جناب آئی جی پنجاب صاحب۔
مئی 2025 میں ایس پی شمس صاحب کے خلاف دی گئی میری درخواست پر پنجاب پولیس کی Internal Accountability Branch نے انکوائری مکمل کی، افسران کو بلایا، بیانات لیے، اور DSP بخت نصر سمیت کئی افسران کو charge sheet کیا۔
لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود آج تک final action pending ہے۔
کیا IAB کی رپورٹ پر بھی action نہیں ہوگا تو عام شہری کہاں جائے گا؟
میری گزارش ہے کہ اس delay کا نوٹس لیا جائے، charge sheet کیے گئے افسران کے خلاف final action کیا جائے، اور SP شمس خان کے معاملے کو personally دیکھا جائے۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@IGP_Punjab@OfficialSPPO@multan_cpo@rpo_multan
🚨 ایک مشہور امریکن ایکٹیوسٹ مائرن گینز کا ایک امریکی یہودی لڑکی سے مکالمہ
ایک یہودی لڑکی اس سے پوچھتی ہے: کیا آپ ہولوکاسٹ پر یقین رکھتے ہیں؟
مائرن: کیا آپ غزہ میں نسل کشی پر یقین رکھتی ہیں؟
لڑکی: یہ Complicated معاملہ ہے، اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
مائرن جواب دیتا ہے: تو پھر آپ دنیا سے کیسے توقع کرتی ہیں کہ وہ ہولوکاسٹ پر یقین کرے، جس میں 60 لاکھ یہودی مارے گئے، حالانکہ وہ ایسے وقت میں ہوا جب جدید ریکارڈنگ اور دستاویزی ٹیکنالوجی موجود نہیں تھی جبکہ آج آپ غزہ میں ہونے والے واقعات کا انکار کر رہی ہیں، جب پوری دنیا اسے آواز اور تصاویر کے ساتھ براہِ راست دیکھ رہی ہے؟
میں اپنے سر کو چاروں طرف لپیٹ نہیں سکتا کہ صحرا میں ایک ملک دبئی میں اتنی خوفناک بجلی کیسے گر سکتی ہے - ایسا لگتا ہے جیسے آسمان گر رہا ہے۔ کوئی جانتا ہے کیوں؟
Your chance to win one of 30 free Umrah trips in the Nusuk Challenge 🕋! Use this code to support me, sign up via the link, and start the challenge — your next journey to Umrah could be yours. #NusukApp
https://t.co/JP9ZkH57h3
Your chance to win one of 30 free Umrah trips in the Nusuk Challenge 🕋! Use the code to support me, sign up via the link, and start the challenge your next journey to Umrah could be yours. #NusukApp
https://t.co/JP9ZkH57h3
Your chance to win one of 30 free Umrah trips in the Nusuk Challenge 🕋! Use the code to support me, sign up via the link, and start the challenge — your next journey to Umrah could be yours. #NusukApp
https://t.co/JP9ZkH57h3