اظہارکے سو رنگ ہیں اِن میں سے ایک رنگ خاموش نگاہوں سے خطابت کا طریقہ ہے، تم اہل نظر ہو تو تمہیں کیوں نہیں نظر آتا نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ🖤
#copied
اعوام کس کو وزیراعظم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ؟
کامیاب پول کےلئے کم و بیش 5لاکھ ووٹ چاہیں
آپ جس جماعت سے ہیں ووٹ کرکے ریٹویٹ ضرور کریں تاکہ بہت سے لوگ شرکت کرسکیں