Shameful how Sindh govt used force in Karachi on a peaceful protest by sugar cane growers against the grave injustice being done to them by the sugar mills. We stand with the hard working farmers who should get the right price from the powerful sugar mills' owners cartel.
عمران نیازی خود کو خان ظاہر کر کے میانوالی کی تذلیل کر رہا ہے اور نیازیوں کو رسوا کر رہا ہے عمران نیازی کے دائیں بائیں سب چور ڈاکو اور بدمعاش بیٹھے ہیں سپریم کورٹ نے عمران نیازی کو صادق اور امین کا سرٹیفیکیٹ دینے کیلئے بہت بڑی قیمت وصول کری ہے عمران نیازی ایک بدکردار شخص ہے
پاکستان آزاد ملک تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ دھمکیوں کا پاکستانی قوم پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔ حکومت جرات،غیرت اور بہادری سے اس صورتحال کا سامنا کرے اور ٹرمپ انتظامیہ کو صاف صاف بتادے کہ چند ڈالروں کے عوض ہم اپنی خودی کو نیلام نہیں کرسکتے۔ ہم آزاد قوم ہیں اور اپنے فیصلے خود کریں ��ے
Balochistan has persistently been in a state of war for the past 30 years because of the ill-advised policies of the rulers interference of Afghanistan and India and regional conflicts.
#Balochistan
No doubt, in Balochistan, the number one problem is education. And we are still facing a problem due to the socio-economical and socio- political condition. Ex-CM #BALOCHISTAN Dr Abdul Malik Baloch
#Quetta
چیف جسٹس صاحب فرماتے ہیں کے عدلیہ عوام کا بابا ہے اس کی عزت کریں تو جناب بابا صاحب میں بتاتا ہوں کے آپ کو گالیاں کیوں پڑ رہی ہیں اگر ایک فریق کو تنخواہ نہ لینے پر نکالا اور دوسرے کو جرم قبول کرنے کے باوجود کلین چٹ دے کر بھیج دیا اب اس نا انصافی پر گالیاں نہ دیں تو کیا دعا دیں ?
نیشنل پارٹی ایک جمہوری سوچ فکر اور فلسفے پر عمل پیرا ہے نہ ماضی میں غیر جمہوری اقدامات کا ساتھ دیا اور نہ اب جمہوریت اور اداروں کی بالادستی پر قدغن لگانے کی کسی سازش کو کامیاب ہونے دینگے فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جا ئے ۔
روز اول سے فاٹا خیبر پختونخوا انضمام کی حق میں ہے اور ہمارا مطالبہ ہے کہ فاٹا کو فوری طو رپر خیبر پختونخوا میں ضم کیا جائے اور عوام کے رائے کا احترام کیاجائےکیونکہ نیپ کے وقت سے ہم یہی مطالبہ کر رہے تھے کہ تمام قومی وحدتوں کو ازسر نو تشکیل دی جائے۔ ڈکٹر مالک بلوچ @NationalParty_
بھرپور سردیاں ھیں۔گیس کی لوڈ شیڈ نگ کدھر ھے ؟ CNG سٹیشن پر لمبی لمبی قطاریں کدھر ھیں؟ پاور پلانٹس اور فیر ٹیلا زیر پلانٹس کو گیس مہیا ھے۔بجلی مہنگے تیل کی بجائے سستی گیس سے پیدا ھو نی شروع ھو گئی ھے نواز شریف کے وعدے ایفا ھو رھے ھیںNS delivers الحمداللہ
LONDON: Balochistan’s former chief minister Dr Abdul Malik Baloch has said that nationalist Baloch want to get their rights within the framework of Pakistan.