ملک سے بیروزگاری کے خاتمے کیلیے ۔رشوت،کرپشن، اور سفارش جیسی لعنت کو اداروں سے خ��م کرنا ہو گا۔
یہ اسوقت تک ممکن نہیں جب تک لٹیرے حکمران اس ملک پر قابض ہیں۔
ایم۔ ایس۔ ایم۔ فیصل آباد
نواز شریف اور شہباز شریف نے اپنے سیاسی مقاصد کیلئے ریاستی ادارے پولیس کو پرامن شہریوں کے خلاف بے دردی سے استعمال کیا۔
@TahirulQadri@nadeemmalik#گو_شہباز_گو