ایف بی اور یوٹیوب کبھی بھی اسے پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ لہذا اس کو جلد سے جلد شیئر کریں۔
The best presentation I’ve ever seen. Pls share. FB and YouTube will never allow this to be posted. So share it as fast as possible.
عمران ریاض خان کو کو پولیس اھلکار قلعہ گجر سنگھ سی آر او کے بعد سے لے کر تھانہ مانگا منڈی لے کر گئے ھیں انکے نام و شناخت معلوم ھو چکی ھے-
تھانہ مانگا منڈی میں پولیس کے علاوہ دیگر کس ایجنسی کے اہلکاروں سے دوران ریمانڈ ملاقات کرائی جارھی ھے؟
یہ غیر قانونی گھٹیا حرکات بند کرو
اب تک کی سب سے بڑی خبر۔۔۔کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے استعفی دیدیا،
راولپنڈی سے تیرہ لوگوں کا جتوایا گیا ستر ستر ہزار لی لیڈ والوں کو ہرواہا گیا
میرے ماتحت یہ کام نہیں کرنا چاہ رہے تھے،مجھے راولپنڈی کے کچہری چوک مین سزائے موت دی جائے،میرے ساتھ الیکشن کمشنر اور دیگر کو بھی سزائیں دی جائیں،کمشنر راولپنڈی
اس بغیرت نے کہا تھا اگر ڈیلی میل کی خبر سچ ثابت ہوئی تو قوم سے معافی مانگ کر سیاست سے استعفیٰ دونگا،اب خبر سچ ثابت بھی ہوئ اور جرمانہ بھی لگ گیا مگر اس جھوٹے شخص نے معافی نہیں مانگا۔
Almighty Allah has combined Deen and the Dunya (the worldly life) with openness and moderation in such a beautiful manner that it lets both; the Deen and Dunya (the world) go side by side.
بریکنگ نیوز : ڈاکٹر شہباز گِل پر شدید جسمانی تشدد ٫ حالت تشویشناک ٫ میڈیکل آفیسر نے ICU منتقل کرنے کے لئے لکھے گئے خط میں وضاحت کی ہے کہ سانس لینے میں شدید دشواری کے باعث ICU لے جانا لازمی ہے اور منتقلی کے دوران اگر کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار ہم نہیں ہونگے - ذرائع