He is not Nalaiq , His IQ level is Weak
He is not Nikama,He is Careless.
He is not Bacha,He is a Boy. He is not tarsaa huwa,He is Single.
He is not Awaraa,He explores the World .
#single#SingleForever
Class 6 : Doctor banunga . Class 10 : Engineer banunga Class 12 : Govt job mil jaye bs
After graduation : Bhai mein 1 link Bheja usko download kar , 20rs tujhe Mil jaye gain 20rs mjy mil jayenge .🙄🙄🙄
#Students#universitiesboys#boys
اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر اب لکھنے کو کیا باقی ہے ایک دل تھا جو ٹوٹ گیا ��ب ٹوٹنے کو کیا باقی ہے ایک شخص کو ہم نے چاہا تھا ایک ریت پر نقش بنایا تھا وہ ریت تو کب سے بکھر گئی وہ نقش کہاں اب باقی ہے اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر اب لکھنے کو کیا باقی ہے
خدا سے ڈرو ہم پر رحم کرو بچوں کو سٹریس دینا بند کرو
دو مہینوں سے بچوں کو یونیورسٹی میں داخل نہیں ہونے دے رہے
کیا ہمارا قصور یہ ہے کہ مزدور کے بچے ہیں ہماری آئی ڈی ان بلوک کروائی جائے ہماری فیس دی جائیں
#Injustice_with_UMT_Students#Pwwb_PayOurPendingDues@PakPMO