Get ready to hunt, battle & trade your NFT monsters...from the creators of @0xSunflowerLand
The Yakkamon pre-registration has officially opened!
Signup early to receive exclusive rewards + your chance to win a Legendary NFT 🔒⏰
@MyNusuk Your chance to win one of 30 free Umrah trips in the Nusuk Challenge 🕋!
Use the code to support me, sign up via the link, and start the challenge — your next journey to Umrah could be yours.
#NusukApp
https://t.co/ccAayJqc9i
@PakistanJannatt@wildlensbyabrar ابرار بھائی نے سیاحت موٹر،بائک پر کی اور یو ٹیوب کی وجہ سے زیادہ جانے جاتے ہیں لیکن آپ شاید لیہ سے تعلق رکھنے والے کامران صاحب کو نہ جانتے جنہوں نے زندگی کا بڑا حصہ سائکل پر سیاحت کرتے گزارا ہے (تقریبا پوری دنیا)
kamranonbike
کے نام سے انکا ویب پیج بھی ہے
@MyNusuk سب عمرہ زائرین کو بہت بہت مبارک ہو۔
میں نے بھی روز ہی تمام سوالوں کے جوابات دئیے لیکن ابھی میرے اللہ کو منظور نہیں ہے۔
سب بہن بھائی میرے لیے بھی دعا کریں اسی طرح میرا حج کا ارمان پورا ہو جائے۔ آمین
یہ کافی پرانی ویڈیو ہے۔ کیا یہ ویڈیو آپ نے پاکستان کے کسی سوشل میڈیا اکاؤنٹ یا نیوز چینل پر دیکھی؟ نہیں دیکھی ہوگی۔۔ کیونکہ ہمارے ہاں مثبت خبریں دینے کا رواج نہیں ہے۔۔ منفی اثرات نے من القوم ہمارے معاشرے کو "تماش بینی" کا رسیا بنادیا ہے۔۔ تماشا لگنا چاہیے پھر دیکھیں ہم کیسے بھیڑ مچاتے ہیں۔۔ یہ بھی سعودی پولیس آفیسر ہے : 👇
یا اللہ سوڈان کے مظلوم مسلمانوں کی تو ہی مدد فرما ۔۔۔یہ مجبور ہیں بے بس ہیں ۔۔۔ ان کے لیے اواز اٹھانے والے لوگ بہت کم ہیں ۔۔۔جس کا کوئی نہیں ہوتا اس کا تو ہوتا ہے ۔۔۔اپنے کرم سے ان لوگوں کی مدد فرما
#Sudan