ہاں ہاں ایک وقت تھا جب سندھ میں جمعیتہ علماء اسلام کمزور تھی لیکن آج ۔ آج میں آپ کو وارننگ دیتا ہوں اگر کسی غریب پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی تو وہ ہاتھ کاٹ دیں گے ہم ان شاءاللہ تعالیٰ
#خوشحال_سندھ_مولاناکےسنگ
لاڑکانہ جماعت کو چاہیے کہ اس میئر کے آفس کا گھیراؤ کریں، اور اگر یہ مل جائے تو اس کی مرمت کریں اس نے سرکاری نوکری کو خاندانی غلامی سمجھ لیا ہے، لاڑکانہ جماعت بھرپور ایکشن لے جب تک ان کا گھیراؤ نہیں ہوگا ان کا دماغ سیٹ نہیں ہوگا
Breaking
PK. 61
NA.21
لوندخوڑ
پاکستان تحریک انصاف رھنماء صوبائی امیدوار ندیم خان شیخ الحدیث مولانا محمد قاسم صاحب کے حق میں دستبردار جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان ۔