@ThaiAirways 2. Very rude and inappropriate behaviour of Thai airways staff while I was traveling with my Autistic child last night . This is once I asked for contact details of their manager
The hospitality that makes foreigners leave with their wallets untouched. The memes that win wars on their own. The music India listens to in secret. The food the world is only now discovering.
Not Arabs. Not Indians. Just Pakistanis.
This video is sick but we must keep sharing it. Make it impossible for him & his supporters to avoid, so those desperately in need ‘evidence’ & fixated on every word & action of survivors must do so here too. Or is citing his own words also defamation?
میرہ مظفر، ایبٹ آباد سے معصوم بچی حُرّین جو لاپتہ ہے —
خدارا اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، اطلاع ملنے پر فوراً رابطہ کریں۔
شکریہ: ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر: 03469528806
یہ بچہ جو اپنا نام اور پتہ بتانے سے قاصر ہے۔ عمر تقریبا 3 سال ہے ۔ کراچی میں موجود ہے۔
اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو
تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID:216890651
#foundchild#karachi
13 سال قبل یہ بچی پتوکی قصور سے لاوارث حالت میں ملی اس وقت اس کی عمر صرف 6 سال تھی اپنا نام مقدس اور والد کا نام ارشد بتاتی تھی
اس کو کچھ بھی یاد نہیں ہے تب اس بچی کو محفوظ ہاتھوں میں منتقل کردیا گیا
لیکن اب جیسے جیسے بچی بڑی ہورہی ہے اس کو اپنے تمام رشتے یاد آتے ہیں
ان کی یاد میں روتی ہے پہلے معاملات یہ تھے کہ لوگ بچے گم ہونے کی ایف آئی آر کٹواتے نہیں تھے
نہ ہی اتنا سوشل میڈیا ایکٹیو نہیں تھا بچے زیادہ تر اپنے والد اور والدہ کی شکل پہ جاتے ہیں
اب ہم مکمل نا امید ہوچکے ہیں کیونکہ کئی بار ڈھونڈا ہے لیکن والدین بچی کے مل نہیں رہے
اب آپ کوشش کرکے دیکھ لیں جتنا ہوسکتا ہے شیئر کردیں شاید اس کے والدین کا پتہ چل سکے
چاہے بچوں کو جتنا بھی پیار کیوں نہ مل جائے والدین کی کمی ضرور ہوتی ہے ۔
#MissingChild #PublicSafety #safecity #viral #Patoki #punjab
12 دن قبل یہ جو ننھا پھول نظر آرہا ہے لاہور کے علاقے باغانپورہ سے ملی اس وقت پریشان تھی بچی کو اپنے گھر کا پتہ نہیں معلوم تھا
پہلے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ادھر اُدھر پتہ کیا کہ بچی کا کوئی مل جائے آخر کار تھک ہار کر انہوں نے تھانہ باغبانپورہ پہنچا دیا ۔
یہ اپنا نام زینب منیر بتاتی ہے وہ دن جمعرات کا تھا یعنی تاریخ 26 فروری 2026 تھی
والد کا نام محمد منیر ہے اس وقت سیف ہاتھوں میں ہے اگر کوئی اس بچی کع جانتا ہو تو بتائے کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ ان کی والدہ کے دل کو سکون مل جائے
یقیناً وہ بھی اس کو ڈھونڈ رہے ہونگے ساتھ دیں زیادہ دن نہیں گزرے مل جائیں گے
دوسرا جو بچی مچھر کالونی کراچی کا ایڈریس بتارہی ہے وہاں پہ کئی لوگوں نے رابطہ کیا ہے وہ اعلانات کروا رہے ہیں اور گھر گھر جاکر تصاویر اس بچی کی دیکھا رہے ہیں ان شاء اللہ جلد خوشخبری مل جائے گی ۔
مسئلہ یہ ہے کہ پرانے کیسز کی کمپین نہیں چلائی جاتی کیونکہ دس دس سال گزر جاتے ہیں بچے بڑے ہوجاتے ہیں تو ان کے لواحقین ملنا مشکل ہوجاتا ہے لیکن اگر آپ سب ساتھ دیں تو اللہ پاک آسانی کرتا
🌹🌹🌹🌹😌
#lahore #MissingChild #Missingperson #SocialJustice #CMpunjabofficial
@akhir_kab@IamAmirMahmood@PressSectionSAA Pakistan has regressed into a modern-day version of the ‘Age of Ignorance’ similar to pre-Islamic Arabia. It has become worse than a jungle, a living hell for religious minorities. May God help us all.