@MaryamNSharif Please lift the mandatory helmet requirement during this muggy weather. It is extremely difficult to ride a motorcycle in the city while wearing a helmet in such stifling heat; I have felt unwell twice because of it.
یہ سب دیکھ کر تل ابیب نئی دہلی اور اڈیالہ سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں ۔
اس وقت پاکستان کے دشمن رسوائی کے گڑھے میں گر رہے ہیں جبکہ پاکستان کا نام پوری دنیا میں جگمگا رہا ہے ۔
بیشک عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے ۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔❤️🇵🇰
اس تاریخی معاہدے پر دستخط کی تقریب جمعہ کو جنیوا میں منعقد ہوگی جس کی سربراہی ہمارا پاکستان کرے گا ۔ پرائم منسٹر شہباز شریف 🔥🔥
جو عزت پاکستان کو ملنی ہے جو لکھی ہے وہ مل کر رہنی ہے
@realrazidada اللہ کرے آپ کے منہ میں بھی شکر رضی داد صاحب ہم TEVTA employees پس گئے ہیں۔ آپ کے پاس قلم ہے زرا ہمارا 2021 اور 2022 کا ڈہسپیریٹی الا ؤنس 15% اور 25%ہی لے دیں۔ جب وزیراعلیٰ پرویز الہی صاحب تھے تو خان صاحب نے کہا تھا تمام خود مختار ادارے اپنے پاس سے دیں۔ پنجاب میں سب ادارے لے رہے