*بات جیسی بھی ہو منہ پر کرتے ہیں*
*ادھر ادھر نہیں کرتے*
*جو ہماری اہمیت نہ سمجھے*
*ہم بھی اس کی قدر نہیں کرتے*
🙏🏻💔🤕
Good morning
Jo follow back ni day rahy un KO ham b back kary gay
@hTanveerAwan السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں
اصل ویب سائٹ کا مسئلہ نہیں ہے بھائی ویب سائٹ پر کوئی بتا دیتا ہے ویب سائٹ پر کام کیسے کرنا ہے یہ مکمل رہنمائی بھی ساتھ ساتھ کر دیا کریں تاکہ عوام کو مزید آسانی ہو
@hTanveerAwan
کہی لوگوں کو قتل کرنے کے باوجود بدمعاشی دیکھ لیں کیونکہ کہ قانون امیروں کے گھر کی طوائف ہے اس لیے وہ جب چاہیں جس وقت چاہیں قانون کو نچا لیں حکم قانون آئین کی پاسداری سب کمزور غریب طبقے کے لیے ہے
https://t.co/Du3B217HNv
شاہ رخ جتوئی اورنتاشہ کی یہ وکٹری کانشان بناتےہوئےدو تصاویردراصل پاکستان کےنظام عدل کاجنازہ ہیں
سورۃ الانعام
انصاف کرو چاہے اسکی زد میں تمہارا کوئی رشتہ دار ہی کیوں نہ آجائے
سورۃ المائدہ
کہ کسی قوم کی عداوت تمہیں عدل کرنے سے نہ روک پائے، عدل کیا کرو یہ پرہیزگاری کے زیادہ قریب ہے
تــــوڑنا نہیں جــــوڑنا سیکھیں کیونکــــہ توڑنے والــــوں کی حــــویلیاں بھی ویــــران رہتی ہیں اور جــــوڑنے والــــوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیــــں🙂😊
#GoodMorning
😥اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
رحیم یار خان ، پولیس کی دو گاڑیوں پرڈاکوؤں کا حملہ ،11 پولیس اہلکار شہید جبکہ 7 زخمی
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین 🇵🇰💔
میرے والد نے تحریک پاکستان میں سب سے بہترین تقریر چوک یادگار میں کی تھی،
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سر آپ کے والد وقت کے ولی ھوگے ہم کو ان سے لینا دینا نہیں ہمارا معاملہ آپ کے ساتھ ہے آپ نے قادیانیوں کو ریلیف کیو دیا
پیر سرور شاہ بخاری رکن شوریٰ تحریک لبیک
السلام علیکم یہ دنیا بہت زیادہ مطلب پرست ہے جس کا اندازہ کسی بھی شخص کونہیں ہےاس بات کا اندازہ اس سے لگائیں کہ میرااکاؤنٹ جب باز ہوابلیوٹک ختم ہواتو کافی سارے لوگوں نے مجھے ان فالو اور کمنٹ کرنا بند کیا اسی طرح میرا ایک جاننے والےکا جباکاؤنٹ پاز ہوا تو اس کے بھی سیم وہی حالات ہیں