حضرت علیؓ نے اپنی صاحبزادی، حضرت اُمِ کلثومؓ (جو سیدہ فاطمۃ الزہراؓ کی بیٹی تھیں) کا نکاح حضرت عمرؓ سے کیا تھا。 اس رشتے کے لحاظ سے حضرت عمرؓ، حضرت علیؓ کے داماد بھی تھے۔
اس پر بحث کرتے عراق کے مباحثہ کرتے مولویوں نے یہ حوالہ پیش کیا کہ تم لوگ تو عمر رضہ اللہ عنہ کی گستاخی کرتے جبکہ حضرت علی رضہ اللہ عنہ نے ان کو بیٹی کا رشتہ دیا تھا تو لاجواب ہو کر دوسرا فریق کہنے لگا کہ زبردستی ہوا ہوگا۔
جس پر اس نے تاریخ ساز جواب دیا کہ شیر خیبر کی بیٹی سے کوئی زبردستی نکاح نہیں کر سکتا ۔
اس لئے پلیز صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے بارے میں بکواس کرنے سے پرہیز کیا کریں وہ ایک دوسرے کا احترام کرتے تھے اور اللہ ان سے راضی ہوا۔ جس سے رب راضی ہے وہی مراد پاگیا ہے
وسیم اکرم کے انداز رمی کو ایشو بنانا ناں ایشو کو ایشو بنانے کی بد ترین مثال ہے شعائر اللہ کی تعظیم لازمی امر ہے اس کا انکار نہیں ہے لیکن وسیم اکرم وغیرہ کے حج پر جانے کی جو تکلیف لبرل سیکولر مافیا نے محسوس کی ہے وہ شیطان نے بھی شاید نا کی ہو کنکری کھاتے وقت
دنیا بھر میں کرسمس کے تہوار پر مسیحی برادری ہر سال 1000 ارب ڈالر خرچ کرتی ہے۔ نیو ائیر نائٹ پر 500 ارب ڈالر خرچ ہوتے۔ اس میں سے بیشتر رقم کسی کے کام نہیں آتی۔
عیدالاضحی پر ٹوٹل 100 ارب ڈالر خرچ ہوتے ہیں۔ کروڑوں لوگوں کے پیٹ میں کھانا جاتا ہے لیکن ملحد کا اعتراض صرف قربانی پر ہے
رات لاہور میں پیرا فورس کے بہادر غیور جوانوں نے سڑک کنارے کھلونے بیچنے والے ٹانگ سے معذور بچے کا ٹھیلا اٹھوایا چپیڑیں ماری اور ریاست کی رٹ قائم کرتے ہوئے اسکو بھگایا وہاں سے ورنہ ٹھیلے والے چھابڑی والے تو گولی کے حقدار ہیں انہوں نے تو ملک کھوکھلا کردیا
سارے مسائل کی جڑ یہ لوگ ہی
سارا تنازع ہی یہ ہے کہ اس ملک کے وسائل پر طاقتور اشرافیہ اور مافیاز کا قبضہ ہے، وہ مفت بجلی، پیٹرول، گیس اور سبسڈیز پر قابض ہیں اور کسی حکومت اور ریاست کی اتنی اوقات نہیں کہ وہ اشرافیہ اور مافیاز سے وسائل پر قبضہ چھڑا سکے کیونکہ حکمران اور ریاست دونوں اشرافیہ اور مافیاز کی نمائندگی کرتے ہیں۔
اسی ملک میں اشرافیہ اپنی جنتیں بنائے بیٹھے ہیں ۔انکا رہن سہن پہننا اوڑھنا دیکھ کر لگتا ہے قارون کے خزانے کی کنجیاں انہی کے پاس ہیں ۔
لیکن پھر بھی قربانی زندگی کے جہنم کو بھگتنے والے کمزوروں سے مانگی جاتی ہے
💔
الحمدللہ آج بروز ہفتہ بحرین میں41رافضی زندیق گرفتار ہوے جن کو ایران ماہانہ اس لیے تنخواہیں دیتا تھا تاکہ زمین پر امن قائم نہ رہے لیکن اللہ نےان شرپسندوں کوزلیل ورسوا کیا پاکستانیوں اگر تم لوگ بھی پاکستان میں امن چاہتے ہو تو ان شرپسند رافضییوں کوگرفتار کرکے سلاخوں کے پیچھے ڈال دو
حکومت پاکستان کو جو اشیاء درآمد کرنا پڑتی ہیں ان میں سے انھیں جو شے سب سے زیادہ مہنگی پڑتی ہے وہ "وزیر خزانہ" ہوتا ہے۔جب تک حکمران اس جنس کی "درآمد" پر پابندی نہیں لگائیں گے ترقی و خوشحالی کے خواب سودائے خام رہیں گے
عاصم منیر صاحب ہم آپ کی بہت عزت کرتے ہیں آپ کا ایک لیول ہے خدارا اس لیول کو برقرار رکھیں اور اپنے اس رجنی کانت والی سوغات کو واپس لے جائیں یہ عوام کا خون چوس کر عوام کو آپ کے خلاف کر رہا ہے
جہاں سے ٹیکس اکھٹا نہیں ہوتا وہاں کا ٹیکس بھی عوام سے نچوڑ لیتا ہے
وزیراعظم شہباز شریف آپ کی حکومت نے لوگوں پر آخر کس طرح پیٹرولیم لیوی مزید بڑھا دی یہ ظلم ہے قیمتوں میں کمی کرنے کئ بجائے اسے ٹیکس لگا کر اور بڑھانا ، وزیراعظم اس فیصلے کو فوری واپس لیجئے صرف یہی لیوی نہیں مزید بھی کمی کیجئے یہ کیا ہے کہ ایف بی آر کی ناکامیوں کا بدلہ عام آدمی سے لینا کہاں کی تک ہے
آئیں ان سب پر لعنت بھیجیں۔۔۔۔۔ جب بھی آپ پیٹرول یا ڈیزل ڈلوائیں یا مئی کا بجلی کا بل ادا کریں تو ان چاروں شخصیات کے آبائو اجداد، آل اولاد اور انکی بدترین گورننس کا دفاع کرنے والوں کے آبائو اجداد اور آل اولاد پر لعنت ضرور بھیجئے گا، انہیں بد دعائیں ضرور دیجئے گا۔۔۔۔
پاڑہ چنار میں ایرانی پراکسیز کو لگام نہ ڈالی گئی تو پاکستان کا یہ علاقہ بھی خدانخواستہ جنوبی لبنان کی طرح مکمل طور پر ایرانی ملیشیاؤں کے کنٹرول میں جا سکتا ہے۔ ریاست/حکومت سے گزارش ہے کہ پاڑہ چنار کی جانب توجہ دیں اور وہاں موجود ایرانی پراکسیز کے خلاف سخت کارروائی یقینی بنائیں۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمیتیں نیچے آ رہی ہیں اور ہمارے والوں نے پٹرول اور ڈیزل پندرہ پندرہ روپے مزید مہنگا کردیا ہے
سر @CMShehbaz آپ میں رتی برابر بھی شرم یا غریب عوام کا احساس ہوتا تو آپ پٹرول ڈیزل مہنگا نا کرتے
آپ نے غریب عوام کا جو حال کیا ہے اس سے بدتر آپکا ہوگا الیکشن پہ
ایرانی وزیر خارجہ جناب عباس عراقچی صاحب سے التماس ہے کہ وہ اپنے بندے، ایس ایچ او سی ٹی ڈی کو حکم دیں کہ وہ سعد بھائی کی جان چھوڑ دیں۔ سعد بھائی نے امریکہ کی مخالفت میں ایران کی سالمیت کے لئے بھی مہم چلائی تھی۔
جنہوں نے پاکستانی املاک و فوج پر حملے کیے، سکردو میں پاکستانی فوجی جوانوں کو زندہ جلایا، پاکستان کیلئے مُردہ باد اور وردی دہشتگردی نعرے لگائے، پاکستان کو توڑنے کی دھمکیاں دیں، صحابہؓ کی شان میں گستاخی کی اور پھر قرآنی آیت میں تحریف کی — ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
بی بی آپ سے صرف اتنا کہنا ھے بے شک آپ شیعہ ھیں مگر نماز آپ مکہ کی طرف منہ کر کے ھی پڑھیں گی ایران کی طرف نہی حج عمرہ کرنے سعودیہ ھی جائیں گی ایران نہی۰
سعودیہ کو کسی انسان نے نہی اللہ نے اس کی زمین کو معتبریت بخشی ھے۰
آپ اس خاک پر کسی اور کو ترجیع دیں گی تو زلالت آپکے مقدر میں اللہ کی ذات لکھے گی۰
جس وطن عزیز میں بیٹھ کر
جس مُلک کے لئیے بول رہی ہیں
ذرا اُس مُلک میں جاکر وہاں عورت کے حقوق پر بات کرکے دیکھائیے؟
وہاں عورتوں اور بچوں کو بھی پھانسیاں ملتی ہیں
پچھلے سال 48 عورتیں ٹانگیں ہیں اُنہوں نے
اور یہ شور ڈالنا آپکی پُرانی واردات ہے
کہ آپ معصوم کے پیچھے اکاؤنٹس پر گئے
آپکو تب سے دیکھ سُن پڑھ رہا ہوں جب آپ نے پارلیمنٹ کیفیٹریا پروگرام شروع کیا تھا جیو نیوز پر
شاید ہی آپکے کچھ کالم کبھی رہ گۓ ہوں پڑھنے سے
آپکو کبھی بھی جانبدار صحافت کرتے نا دیکھا نا سُنا نا پڑھا سواۓ آخری ڈیڑھ دو ماہ کے جب سے ایران امریکہ اسرائیل جنگ شروع ہوئ ہے ۔
آپکا عمر چیمہ کی ایک ٹویٹ پر قوٹ ٹویٹ دیکھا تھا جس میں آپ پاکستان کو ایران سعودیہ معاملہ پر غیرجانبدار رہنے کا مشورہ دے رہی تھیں تب سے آپکے اس مؤقف سے اختلاف ہے
پاکستان کی ایک حد تک ریڈ لائن ہے اور پاکستان اس ریڈ لائن تک غیرجانبدار رہے گا اور اب تک بھی ہے لیکن اگر ایران اپنی ضد انا سعودیہ سے بغض اور تکبر میں پاکستان کو مجبور کرتا ہے کہ ایران یا سعودیہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے تو ریاستِ پاکستان انتخاب سعودیہ عرب ہو گا جس کے ساتھ تعلقات قیامِ پاکستان سے قبل کے ہیں
سعودی عرب نے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف انڈیا کو نہیں دی اور نا سعودی عرب نے کلبھوشن یادیو پال کر پاکستان بیجھے اور نا ہی سعودی عرب نے گوادر پورٹ کو ناکام کرنے کے لیے انڈیا کو کوئ چاہبہار پورٹ بنانے کی اجازت دی ۔ ایران کی طرف سے اتنا کچھ ہونے کے باوجود بھی پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ ایران انڈیا پاکستان جنگ کے دوران انڈیا میں بیٹھا انسے تجارتی معاہدے کر رہا تھا ۔ ان سب گلے شکوؤں کے باوجود پاکستان صاف دل اور نیت سے خطے کو ایرانی حماقت اور ضد کی بھینٹ نہیں چڑھنے دے گا اور خاص کر سعودی عرب کو ۔ بجاۓ اس کے کہ ایران اپنی پوری طاقت کا استعمال اور مکمل فوکس خطے میں حقیقی امریکی اڈے اسرائیل پر رکھتا جسے زرا سے نقصان پر بھی امریکہ کی سانسیں رک جاتی ہیں ایران نے اپنے ہی ہمسایہ مسلم ممالک پر زور آزمائی شروع کر دی جو سراسر غلط پالیسی ہے
آپ (اہلِ تشیع )لوگوں کا مؤقف ہے سعودی سرزمین پر امریکی اڈے ہیں اس لیے وہاں حملے جائز ہیں تو کیا آپ بتانا پسند کریں گی کہ کیا عمان میں کوئ امریکی اڈا یا امریکی کمپنی امریکی سفارتخانہ نہیں ؟ عمان پر ایران نے کتنے حملے کیے شاید ایک دو اور ان سے بھی انکار کر دیا کہ یہ حملہ ہم نے نہیں کیا
کیا آپ(اہلِ تشیع )لوگوں کو سعودی سرزمین پر ہی اڈے نظر آتے ئیں جو کہ خطے میں سب سے کم امریکی موجودگی سعودی عرب میں ہے باقی ممالک میں تو کہیں زیادہ ہے ۔ یا آپ(اہلِ تشیع) لوگوں کو پاکستان میں ہی امریکی سفارت خانہ نظر آتا ہے حملہ کرنے جلانے کے لیے ؟یا آپکو گلگت بلتستان میں پاکستانی فوجی ہی نظر آتے ہیں جلانے کے لیے ؟ اتنا دکھ ہے سپریم لیڈر کی ہلاکت کا تو خود کو سزا دیں پہلے ۔اپنے گھر گاڑیاں جائیدادیں جلائیں نا کہ ان پاکستانیوں کے جن کا اس سب سے کوئ لینا دینا نہیں
اب تک پاکستان ایک بھائ اور اچھا دوست بن کر مخلصانہ ثالثی کروا رہا ہے اور دعا ہے اللہ پاکستان کو اس میں کامیاب کرے اور مسلم ممالک صیہونی سازش کے مطابق آپس میں نا لڑیں لیکن اگر ایران نے اس صیہونی سازش کی سہولت کاری کرنے کا راستہ اپنایا تو پھر سعودی عرب کا بھرپور دفاع بھی کیا جاۓ گا اور دشمنوں کو کرارا جواب بھی دیا جاۓ گا کیوں کہ اگر ایران کو اپنی پانچ ہزار سالہ تہذیب پر فخر ہے تو یاد رکھیں پاکستان بھی انڈس ویلی کی ہزاروں سال پرانی تہذیب کا وارث ہے
آپ قابلِ احترام تھیں،قابلِ احترام ہیں،قابلِ احترام رہیں گی ان شا اللہ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپکی سوچ آپکی صحافت آپکے تجزیے آپکے مؤقف سے اختلاف یا اس پر تنقید نہیں کی جا سکتی
اور ہاں آپکی پچھلے دو ماہ کی صحافت واقعی ” مسلکی صحافت“ رہی ہے نا کہ حقیقی صحافت اور یہ میرا اکیلے کا مشاہدہ نہیں بلکہ آپکو پڑھنے سننے دیکھنے والے ہزاروں لاکھوں لوگوں کا یہی مشاہدہ ہے
آپکو اس معاملے پر نظرثانی کی ضرورت ہے