*حج کا بہت ہی آسان طریقہ*
*میرے خیال میں اس سے زیادہ آسان طریقہ اور نہیں ہو سکتا آپ خود دیکھ کر اندازہ کریں ، اور جلدی سے یہ ویڈیو ان حضرات کے پاس شیئر کریں جو حج کے مبارک سفر پر روانہ ہونے والے ہیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 👇
@SohailLionKing
Stay smart, stay protected
Avoid unexpected balance deductions by activating the Balance Save (PAYG Blocker) on your SIM. Once your data bundle ends, your internet stops automatically, saving your balance!
Dial now:
*275# (Jazz), *4004# (Zong), *6611# (Ufone), *342# (Telenor)
#PTA #ConsumerAwareness #StayProtected #MobileSafety #DigitalPakistan #TelecomTips #SmartUsage #DataProtection #PakistanTelecom #PublicAwareness
فشنگ سکیمز سے بچیں!
فشنگ ایک دھوکہ دہی کا طریقہ کار ہے جس میں آپ کو جعلی ای میلز، میسجز یا ویب سائٹس کے ذریعے دھوکہ دیا جاتا ہے تاکہ آپ سے آپ کی ذاتی معلومات جیسے او ٹی پی، پاس ورڈز، بینک کی تفصیلات وغیرہ حاصل کی جا سکیں۔ یہ سکیمز اس قدر ہوشیاری سے کئے جاتے ہیں کہ آپ فوری کارروائی کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
فشنگ سے بچنے کے اہم نکات:
مشکوک لنکس پر ہر گز کلک نہ کریں۔
بھیجنے والے کی تصدیق کریں۔
اپنی ذاتی معلومات کسی سے شیئر نہ کریں۔
مشکوک لنکس کو رپورٹ کریں.
یاد رکھیں، پی ٹی اے کبھی بھی آپ سے آپ کی ذاتی معلومات حاصل کرنے کے لیے نہ کبھی كال کرے گا نہ ہی کوئی ای میل بھیجے گا۔
یہ معلومات شیئر کریں تاکہ آپ کے دوست اور خاندان کے دیگر افراد بھی محفوظ رہ سکیں۔
#PhishingAwareness #CyberSafety #StaySafeOnline
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ صدر امین السلام کے انکھوں میں یہ انسو اس بات کی نہیں ہے کہ ورلڈ کپ سے بنگلہ دیش ٹیم کو باہر کیا جارہا ہیں بلکہ یہ گزشتہ روز پریس کانفرنس میں اس بات پر اس کے انسو آگئے جب پریس کانفرنس میں اس سے سوال ہوا کہ آئی سی سی میں جب ووٹنگ ہوئی کونسے ملک بنگلہ دیش کیساتھ کھڑے ہوئے جس پر امین السلام نے کہا کہ ایک ہی ہمارا بھائی پاکستان کھڑا رہا ہمارے ساتھ اور ڈنکے کے چوٹ پر بردار ملک پاکستان نے آئی سی سی میں ہمارے موقف کی حمایت کی اور بھارت کی جانب سے بنگلہ دیش پر ہونے والے ہرسوال کا جواب ایسے دیا کہ انہوں نے پھر جرت نہیں کی سوال کرنے کی میں اتنا کہوں گا اپنے اپنے ہی ہوتا ہے وہ اگر کھو بھی جائے کسی وجہ سے تب بھی ان کو گلے سے لگانا چاہئے میرے پاس پاکستان برادر کیلئے کوئی الفاظ نہیں ہیں جو کچھ وہ کرسکتے تھے انہوں نے کیا
#pakistancricket #cricket #syedghafarshah
جعلی کالز اور جعلی یو اے این نمبروں سے ہوشیار رہیں!
فراڈ کرنے والے پی ٹی اے، ایف آئی اے، بینکس، جاز کیش اور ایزی پیسہ کے نام پر کال یا میسجز کے ذریعے آپ سے آپ کی ذاتی اور مالی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
یاد رکھیں: کوئی بھی سرکاری ادارہ کبھی بھی فون کال یا میسج کے ذریعے آپ سے او ٹی پی، پن کوڈ، شناختی کارڈ نمبر یا بائیو میٹرک معلومات طلب نہیں کرتا۔
#ScamAlert #FakeCalls #SpoofedCalls #CyberSafety #FraudAwareness #StayAlert #StayProtected #DigitalPakistan #PTA #OnlineScams #StopFraud
گمشدہ یا چوری شدہ موبائل فون؟ فوری قدم اٹھائیں!اگر آپ کا فون گم یا چوری ہو گیا ہے، تو بلاکنگ کے ذریعے اسے غلط استعمال سے بچائیں۔ موبائل بلاک کروانے کے لیے:
اپنے فون کی IMEI اور دیگر تفصیلات معلوم کریں
پی ٹی اے کے CMS پورٹل پر شکایت درج کریں:🔗 https://t.co/8AZZpxu0NN پی ٹی اے 24 گھنٹوں کے اندر معلومات کی تصدیق کے بعد موبائل بلاک کر دیتا ہے۔
محفوظ رہیں، محتاط رہی #MobileSafety #IMEIBlock #DigitalSecurity #StolenPhone #ComplaintPortal
(Cont’d): Any network, agreement, or provision of licensed services that is directly or indirectly in violation of rules and regulations or the terms and conditions of the license, the same must be terminated immediately; otherwise, legal action will be initiated.
#PTA #PTAUpdates #TelecomRegulation #LicenseCompliance #RegulatoryCompliance #TelecomSector #DigitalPakistan #ICTRegulation #NetworkOperations #LicensedServices #TelecomGovernance #PolicyCompliance #CyberCompliance #PakistanTelecom #DigitalEcosystem
All license holders of PTA are hereby informed that they must operate all their networks, licensed services, and made all related agreements in accordance with the terms and conditions of their license while adhering to rules and regulations.
#PTA#PTAUpdates#TelecomRegulation #LicenseCompliance #RegulatoryCompliance #TelecomSector #DigitalPakistan #ICTRegulation #NetworkOperations #LicensedServices #TelecomGovernance #PolicyCompliance #CyberCompliance #PakistanTelecom #DigitalEcosystem
میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔ پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔ بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہیں یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔ آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہیں یہ فیک تو نہیں ہے۔اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔ یہ ایک بھیانک قسم کا مذاق ہے ہمارے ساتھ اور اس پہ کوئی بولتا بھی نہیں ہے۔
جس عمران خان نے 2002 میں جوئے کے پیسوں سے اپنا بیس لاکھ کا قرض اتارا، اُس کے بعد سے اب تک اُس کا خرچہ کیسے چل رہا ہے؟
2002 سے اب تک خان صاحب کا ذریعۂ آمدن کیا ہے؟ کیا کوئی انصافی بتا سکتا ہے؟
تاریخ کے پنوں پر یہ تصویر ہمیشہ سنہری یاد کے طور پر رہے گئ یہ تصویر بیان نہی ہو سکتی صرف دیکھی جا سکتی ہے دنیا کی کسی جنگ میں یہ منظر کبھی نظر نہی آئے گا