@ffkonee ایک ہی بار ویڈیو دیکھی تھی اور واضح سمجھ گیا تھا کہ فائرنگ سیلف ڈیفنس میں کی گئی تھی ورنہ وہ موب کچا کھا جاتا دونوں کو کم ازکم فسٹ تاثر سے تو یہی لگ رہا تھا
@realrazidada حافظ صاحب کے دل میں کبھی عمران کی محبت کا سمندر موجزن رہا ہے وہی پھر بصورت نالی بہنے لگا ہے کیا ؟جو معافی دی جا رہی بغیر پبلکلی معافی مانگے
@realrazidada ستھرا پنجاب میں منڈیاں لگی ہوئی ہیں جس نے مقامی ایم پی اے کو ووٹ نہیں دیا اسے نکال باہر کر کے وہ بندہ رکھو جو لاکھوں دے یہ ورکرز پر کنڈیشن ہے