@naziagoraya لاہور میں ایک بہت بڑی تعداد پرائیویٹ سکول مالکان کی ہے جو دودھ کے کاروبار سے جڑے ہوئے تھے انکی بولی بھی الگ ہے وہ ٹیچر بھرتی کرتے ہیں اوکاڑہ ساہیوال پتوکی بھائ پھیرو سے لاہوری ٹیچر چالیس ہزار سے کم تنخواہ نہی لیتا لیکن یہ ٹیچر چھ ہزار پر بھی کام کرتا ہے اور وہ جس زبان میں بات کرت
@Shabanashaukat4 اصل انکا سارا ووٹ بنک ڈانس سے جڑا ہوا ہے جیسے نشئ دوسرے نشئ کے لئیے جان نچھاور کرتا ہے ایسے کوئ عام انسان دوسرے انسان کا دکھ نہی بانٹتا بلکل ایسے ہی ہر ڈانس کرنے والا انکا ووٹر ہوتا ہے اور ہر بڑے کام کی ابتدا یہ ڈانس کر کے کرتے ہیں جو ایک اطلاع ہوتی ہے کہ اب تو آجاو ہم ڈانس چکے