ہائے غریب پاکستانیوں کا پیسہ کہاں اڑایا جارہا ہے!!
جس ملک میں, 11 کروڑ لوگو کو دو وقت کا کھانا میسر نہیں اس ملک کے آفیسرز عوام کا پیسہ کس طرح اپنے ٹک ٹاک اور عیاشیوں میں اڑا رہے ہیں!!
اس بندے کو ائیڈنٹیفائی کے کھڑی سزا دینی چاہیے
"ایک جج آپ کو پتہ ہے کہ کتنی پنشن لیتا ہے؟ "۔ ملک احمد خان۔۔ "کتنی؟ "۔ اینکر۔۔ "20 لاکھ روپے کے قریب، وہ بھی ماہانہ۔۔ اور آپ کو پتہ ہے کہ ایک جنرل ریٹائر ہونے کے بعد کتنی پیشن لے گا؟ اسکی بنیادی تنخواہ سے تھوڑا اوپر نیچے کرلیں"۔ ملک احمد خان
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
جناب اسپیکر! پختونخوا کا بجٹ پختونخوا کی عوام کا بجٹ ہے آپ بجٹ میں دیکھیں کسی بھی ٹبر ( شہباز، نواز، مریم، زرداری) کا نام کسی بھی پراجیکٹ میں شامل نہیں ہے،سہیل آفریدی
یہ کمپنی چلے یا نہ چلے لیکن اس کمپنی نے ملک کا بھٹہ بٹھا دیا ہے ۔ ڈیفالٹ والی حلومت تھی تو ملک 6% کے حساب سے ترقی کر رہا تھاآج جب تجربہ کاروں کی حکومت ہے تو 3% ترقی کی شرح ہے ۔ جب ملک ڈیفالٹ ہونے والا تھا تو پیٹرول 150 کا مل رہا تھا آج تجربہ کار حکومت میں ہیں تو 350 سے اوپر مل رہا ہے
جب کفایت شعاری کے نام پر پولیس ، بیوروکریسی اور پیرا فورس دکانداروں ، تاجروں اور کاروباری افراد کی تذلیل کررہے تھے ، دھکے دے رہے تھے، جرمانے کررہے تھے ، اس وقت شہبازشریف کی بھتیجی مریم نواز نے اپنے استعمال کے لیے 10 ارب سے زائد کا جہاز خرید لیا ، دستاویزات میں اہم انکشاف 👇
رانا صاحب اتنے لوگوں کی ہائے لے کر آپ کو رات کو نیند آتی ہے؟ لوگ غربت کے نیچے مر رہے ہیں، کامران شاہد
کامران صاحب، جلتی پر تیل مت ڈالیں، بتائیں solution کیا ہے، رانا احسان افضل
آپ کی حکومت ہے، آپ solution بتائیں، کامران شاہد
75 سال سے نازک موڑ چل رہا ہے، اللہ سے دعا مانگتے ہیں ان سے ہماری جان چھڑا دے، ن لیگ کی غلط پالیسیوں سے پرانے ورکر ن لیگ چھوڑ گئے، ہمیں ن لیگ سے نفرت ہو گئی ہے۔ شہری
میں بھی ن لیگ کا کارکن تھا، ان چھوڑ دی ہے۔ دوسرا شہری
یہ کوئی طریقہ نہیں بھئی غلط کام ہے آرام سے لے جاؤ
ایس ڈی او پیرا فورس حافظ آباد ایک عام شہری مویشی بیچنے والے کو تھپٹر رسید کرکے قانون کی حکمرانی قائم کرتے ہوئے۔تف ہے ایسی عہدے طاقت پر جو اپنے سے کمزور پر ہو.یہ غیر قانونی عمل ایک لمبے عرصے سے جاری ہے شہریوں کا کہنا ہے ایس ڈی او پیرا فورس حافظ آباد ،، سلطان راہی،، کی طرح بھڑکیں مارتا ہے. اور شہریوں پر مبینہ تشدد
آپ کے قیمتی 25 سیکنڈ شاید ان معصوم بولنے اور سننے سے قاصر بچوں میں سے کسی ایک کو اُس کی ماں سے واپس ملوانے کا ذریعہ بن جائیں۔
یہ سب بچے پاکستان بھر کے مختلف علاقوں سے لاوارث حالت میں ملے تھے، مگر ایک لمحے کی جدائی اِن کے لیے برسوں کی دوری بن گئی۔
ذرا غور سے دیکھیں، شاید اِن میں سے کوئی بچہ آپ نے پہلے کہیں دیکھا ہو، یا آپ کی ایک شیئرنگ اسے اُس کے گھر والوں سے ملا دے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ معصوم بچے ہم سب کی مشترکہ کوشش سے اپنے گھروں تک واپس پہنچ سکیں ...
#merapyara #MissingChild #Multan
پہلے عزت،پھر نفاذ
یہ PEERA فورس کا لوگو ہے،
یہ ساہیوال شہر کا بیری والا چوک ہے۔جہاں پیرا فورس کے اہلکار اس غریب کو یقینا اس کی ریڑھی غلط جگہ لگانے یا بھتہ نادینے کی وجہ سے گرفتار کرنے پہنچے ہیں۔پہلے پورے چوک کے سامنے اس کی درگت بنائی۔اور جب ان بہادروں کو یہ لگتا ہے۔کہ اب ان کی درگت بننے لگی ہے تو فورا گاڑیوں کی طرف دوڑتے ہیں۔غریب کو تھانے ایسے لیکر جاتے ہیں جیسے کوئی دہشت گرد پکڑ کر لائے ہیں۔
اور اس سے بھی گھٹیا حرکت یہ ہے۔کہ جو سامان اٹھاتے ہیں،کیلے،سیب،امرود،سبزیاں،گنے کی روووو،گنڈیریاں، یا دیگر جو بھی اشیاء جو ریڑھیوں پر بکتی ہیں۔ان کو کہیں بھی جمع کرنے کا کوئی طریقہ مروجہ نہی کیا گیا۔سب ان شیر جوانوں کے گھروں میں جاتا ہے۔
بھائی کچھ اور نا کریں صرف لوگو ہی ٹھیک کر لیں۔
پہلے لوٹ،پھر گھسوٹ،
بعد میں سب کچھ کچوک
یہ دو ویڈیوز محض مناظر نہیں بلکہ اُس ناانصافی، محرومی اور امتیازی سلوک کی عکاسی کرتی ہیں جو تختِ لاہور برسوں سے وسیب کے ساتھ روا رکھے ہوئے ہے۔
ایک طرف لاہور میں صاف پانی سے سڑکوں کو دھویا جا رہا ہے، جبکہ دوسری طرف وسیب کے لاکھوں لوگ ایسے ہیں جنہیں پینے کے لیے بھی صاف پانی میسر نہیں۔ یہ تضاد صرف وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم نہیں بلکہ وسیب کے عوام کے ساتھ مسلسل زیادتی کا ثبوت ہے۔
آخر وسیب کے ساتھ یہ ناانصافی کب تک جاری رہے گی؟ یہی وجہ ہے کہ وسیب کے لوگ علیحدہ صوبے کا مطالبہ کرتے ہیں تاکہ انہیں بھی بنیادی سہولیات، وسائل پر حق اور انسانوں جیسی زندگی گزارنے کے مواقع میسر آ سکیں۔
ذرا سوچیئے۔۔۔