@RShahzaddk بات سادہ سی ہے اس ملک کو ٹھیکے پر چلایا جا رہا ہے۔
جس کے پاس پاور آتی وہ ثاقب نثار بن جاتا ہے۔
کیا اس مسئلے کا حل ایئرپورٹ پر چیکنگ ہے؟ نہیں بلکل بھی نہیں۔ بس یہ سب کچھ مشہوری ہے، کہ وزارت بہت کام کررہی ہے۔
@wahreh1 کسی بھی اےآئی ماڈل کا متوقع رزلٹ نا دینا عام ہے۔اگر آپ کہیں پھنس گئے ہیں تو ماڈل چینج کریں، وقت نہیں ہم نے بھی بہت وقت ضائع کیا اس کو سمجھنے میں۔ ماڈل کو اپ کریں یا ڈآؤن گریٹ کریں ۔ دونوں طرح مجھے میرا حل مل گیا۔
حل ملنے کے بعد میں دوبارہ اسی ماڈل پر چلا گیا جس پر کام کررہا تھا
@KashifViews ایران میں بم مارنے کی بجائے اگر دنیا ایران کے ٹینکر کو نشانہ بنائے تو یہ جنگ دنوں میں ختم ہو سکتی ۔ ٹینکر کے بدلے ٹینکر۔
اس میں کیا مشکل ہے۔
@RShahzaddk انہوں نے عوام کیلئے تعلیم بہت مشکل کردی ہے عوام کو سوچنا چاہیے یہ حکمران عوام کی فلاح کیلئے نہیں اپنے خاندان کی فلاح کیلئے حکومت میں آتے ہیں ۔
@AhsanUlHaqRajp3 یہ باتیں اس وقت ہی اچھی تھیں جب تک عوام ان کے ساتھ تھیں ۔ اس حکومت نے جو عوام کے ساتھ کیا ہے اگر اب بھی لوگ ن لیگ کی حکومت کی خواہش کریں یا ان کا ساتھ دیں تو پھر اس عوام کی میرٹ پر چھترول بنتی ہے۔
@MubashirAZaidi یہ اپنے آپ کو محقق کہتا ہے لیکن کٹمل ہے
یعنی میں نا مانو
قرآن پر ایمان ایک بنیادی عقیدہ ہے۔
سورہ یوسف آیت 111 ،یونس آیت 37 کی جناب کے اٹھائے ہوئے سوالات کی نفی کرتی ہیں ۔ ان آیات کا مفہوم ہے کہ یہ گڑھی ہوئی کہانیاں نہیں ۔
یہ اپنے آپ کو قریشی کہتا یقیناً ابو لہب کی نسل سے ہے
@majidsnizami اور ان پی پیسوں پر سٹرک بنا کر کہتے ہم نے احسان کیا۔
لوگوں کو ایک بات یاد رکھنی چاہیے جو حکومت عوام کا معیار زندگی بہتر نا کر سکے ان کو سہولیات فراہم نا کر سکے اس کو ووٹ مت دو۔
@majidsnizami 7275 ارب یعنی 26 بلین امریکی ڈالر آج کے ریٹ پر
اگر اوریج ریٹ لگائیں تو پھر اس سے بھی زیادہ رقم ادا کی۔
کیا ان سے نکمے حکمران ہو سکتے جنہوں نے یہ معاہدے کیے۔
@KlasraRauf اس انکشاف کے بعد اگر کوئی ن لیگ اور پی پی یا پی ٹی آئی کی حمایت کرے تو اس سے بڑا احمق کوئی نہیں ہوگا۔
یہاں سارے چور ڈاکو ہیں ۔ شریف وہی ہے جسے موقع نہیں ملا۔
@RShahzaddk مزے کی بات یہ کہ لوگ پھر ان کو ووٹ دیں گے ۔ یہ کہتے ہوئے کہ ان سے اچھا ہو دو دکھائو ۔
حالانکہ لوگوں کو یہ کہنا چاہیے ان سے اچھا چھرا مار ہے تو دکھائو ۔
@jacksonhinkle It is very easy to stop Iran from bullying the world on the Strait of Hormuz. As Iran says, "eye for an eye," then the world should say, "oil tanker for oil tanker."
They will stop such nonsense immediately.
@RedMarkar آپ تو بہت سمجھ دار ہے۔
عام اردو اور لوکل زبان میں پاکستانی مولا کو اللہ تعالیٰ سے منسوب کرتے ہیں اور اس کو رب کے معنوں میں لیتے ہیں
عربی میں اسکے عمومی معنی دوست کے ہوں لیکن لوکل زبانوں میں اگر ٹکراؤ ہے تو ہم دوست علی لکھ سکتے ہیں مولا نہیں
ہماری زبان میں مولا صرف اللہ تعالیٰ ہے
@SabirMehmood26 امریکہ بارہ دن کٹ لگاتا رہا۔ پر ایران نے زبر دست حملہ نہیں کیا۔ وہ کون سا حملہ تھا جو ایران نے ابھی کرنا باقی تھا۔
اگر اپنا بابا مروانے کے بعد بھی وہ حملہ نہیں ہوا تو پھر وہ کبھی نہیں ہوگا۔