@ihsannaseem1 مطلب پوری پارٹی ہے انسانیت سے عاری ہے پوری پارٹی میں کوئی مرد کا بچہ نہیں جو اپنے لیڈر کے سامنے کھڑا ہو کر کہے کہ مولانا آپ سے غلطی ہو گئی ہے رجوع کر لیجیے
@muftiKifayatPk بارڈر سنبھالنا اب کوئی تلواریں لے کر بارڈر پر کھڑے ہونے کا نام نہیں اب یہ بہت ٹیکنیکل کام ہے جو کم از کم مدارس سے فارغ طلبا انجام نہیں دے سکتے
@zeshmohmand عاصم منیر ایک زبردست جنرل ہے یہ واحد جنرل ہے جس نے پاکستان پر حملہ کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا چاہے انڈیا ہو یا افغانستان اور ایران ہوں
@KeepsamM تو مصطفی ٹی وی پر بھاشن دینے سے پہلے اپنے خاندان میں بھاشن کیوں نہیں دیتا میڈیا پر تو ایسے باتیں کرتا ہے جیسے خود فرشتوں کے خاندان سے ہے سچ ہی کہتے ہیں جو جتنا بڑا کرپٹ ہوتا ہے وہ کرپشن کیخلاف اتنی ہی زیادہ تقریریں کرتا ہے
@Waqarkhan مولانا کی رائے بھی مقدم نہیں ہوگی کیونکہ مولانا صرف مولانا کہلاتے ہیں انہوں نے عالم دین کی تعلیم حاصل نہیں کی اس طرح دیکھا جائے تو عاصم منیر حافظ ہونے کی بنا پر مولانا پر فضیلت رکھتے ہیں
@HamidMirPAK کتنے پروگرام کیے تھے آپ نے قاضی فائز عیسی کے حق میں کہاں لڑتے رہے آپ کرنا کرانا کچھ نہیں انگلی کٹا کر شہیدوں میں سب سے پہلے شامل ہو جاتے ہیں
@RShahzaddk کیا آپ کونہیں پتاکہ شہبازشریف کوحکومت کن حالات میں ملی تھی ان حالات میں پاکستان کودیوالیہ ہونےسےبچالیناہی خودمیں بہت بڑا کارنامہ ہےدوسری بات شہبازشریف نے2022میں ہی کہہ دیاتھاکہ جوحالات ہوچکےانکوسنبھالنےمیں کم ازکم دس سال لگیں گےتیسری بات خزانہ کی وزارت شہبازحکومت کےپاس نہیں ہے
@KaliwalYam بی بی اگر اتنی فکر ہے تو میڈیا ٹاک تیاگ کر بھائی سے ملاقات کر لو مگر نہیں یہاں تو میڈیا ٹاک اتنی عزیز ہے کہ بھائی کی صحت پر تو کمپرومائز ہو سکتا ہے میڈیا ٹاک پر نہیں