یہ صحافت ہو رہی اس ملک میں
مطلب مریم نواز لوگوں کے کفن اور چھت کرنے کی بھی ذمہ دار ہے۔؟🤦♂️
عمران صاحب ٹھیک ہے مریم صاحبہ کو بلڈنگ ریگولرائزیش کی طرف دھیان دینا چاہیے
لیکن 2 سال میں کون سا جادو کر دیں وہ۔؟
صحافت آپ لوگوں سے ڈھنگ سے ہوتی نہیں اور دوسروں پر الزام
@SImranshafqat
نیدرلینڈز تک پہنچنے والا پانی فرانس، سوئٹزرلینڈ اور جرمنی سے گزرتا ہے، پرتگال کو بھی اپنا بیشتر پانی اسپین سے ملتا ہے۔ اگر یہ اصول تسلیم کر لیا جائے کہ بالائی ملک جب چاہے زیریں ملک کا پانی روک سکتا ہے، دنیا کا کوئی بھی زیریں ملک محفوظ نہیں رہے گا، مصدق ملک
سب مہم چلائیں
جیو نیوز کو ایک بھی سرکاری اشتہار نہیں ملنا چاہیے
میرخلیل الرحمان خود ناک رگڑے ۔ گریہ زاری کرے ۔ معافیاں مانگے ۔
یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ اتنی بڑی گستاخی پر صرف 15 دن کی پابندی اور ایک معذرت پر معاملہ ختم ہوجائے ۔
ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے
مورخ لکھے گا کہ نوازشریف کی بیٹی مریم نواز نے پنجاب سنوار دیا ہے اور وہ صوبہ جو تبدیلی ادوار میں تباہی بربادی جانب گامزن ہوگیا تھا آج وہی صوبہ کارکردگی ترقیاتی کاموں میں دیگر صوبوں کو بہت پیچھے چھوڑ چکا ہے
یو اے ای میں معاملات پاکستان کے حوالے سے کافی سنگین ہیں ایک قریبی عزیز دوست کے والد جن کا چالیس سال سے کاروبار تھا ان کا راتوں رات ویزہ کینسل ہوا اہل تشیع بھی نہی سوشل میڈیا سے بھی انکا واسطہ نہی ہے حکومت کو یو اے ای کی حکومت سے سنجیدگی سے بات کرنی انکی دلجوئی کرنے کی ضرورت ہے یہ بیس لاکھ پاکستانیوں کے روزگار کا معاملہ ہے حکومت سنجیدہ کوشش کرے تو معاملات میں بہتری ممکن ہے
عمران ریاض صدیق جان معید پیرزادہ شہبازلل یوتھیوں کو یہ بتلاتے رہے کہ وہ مان نہیں رہا ڈٹ گیا ہے جبکہ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں دائر عرضی میں وہی جو مان نہیں رہا تھا لما پڑ گیا ہے اور التجاء کررہا ہے کہ میری صحت خراب ہے مجھے جانے دیں اور آج عامر الیاس رانا رپورٹ مطابق بہنیں مان نہیں رہیں اور چاہتی ہیں کہ انکے پائی جان کو آٹا پانی گن کے رکھو اور تھوڑا نہیں بلکہ پورا تُن کے رکھو
خان جی آپ مرتے نہیں تھے اپنوں نے باندھ کر مروایا ہے
جیو پر آن ائر جانے سے قبل مواد کو کئی لوگ اسے دیکھتے ہیں۔ میڈیا میں موجود ایک عمومی عقل کے حامل ذہن کو پتہ ہوتا ہے کہ جو کچھ وہ دیکھ رہا ہے وہ قابل نشر ہے کہ نہیں۔ میری رائے میں اس ڈاکومنٹری کے پروڈیوسر اور ایگزیکٹو پروڈیوسر کے خلاف 295 سی کے تحت مقدمہ ہونا چاہئے۔
ان فرقہ پرستوں کو اسی طریقے سے روکا جا سکتا ہے۔
راولپنڈی ایسا شہر ہے جہاں بجلی چوری ہونا ناممکن سی بات ہے ہر گھر اپنا ماہانہ بجلی کا بل ادا کرتا ہے اس کے باوجود اس گرمی میں لوڈشیڈنگ کا عذاب ان کے سر پر مسلط کرنا کہاں کا انصاف ہے ؟ باقی شہروں کا بھی یہی حال ہے
وزیراعلی پنجاب صاحبہ یہ لغاری آپ کو ہاتھوں ہاتھ نفرت خرید کر دے رہا ہے آپ کو اس بات پر نوٹس لینا چاہیے پنجاب کی عوام ٹیکس بل دینے کے بعد بھی یہ ظلم کیوں برداشت کریں ؟
مریم نواز صاحبہ کا اصل امتحان یہ ہے
ملتان میں ایک بوڑھے شخص کے پاس بیٹے کے کفن کے لئے پیسے نہی تھے اس پر بحث ہو رہی تو مسلہ یہ کہ پنجاب میں حالات بہت برے ہیں یہ میں نہی کہہ رہا حلومت کا اپنا اکنامک سروے بتا رہا ہے پاکستان میں HDIانسانی ترقی کے اشاریہ میں گراوٹ آئی غربت بڑھی ہے پنجاب میں غربت کی شرح 16فیصد سے 23فیصد پر گئی گہ سب صوبوں میں سب سے زیادہ گراوٹ ہے پنجاب میں چند سالوں میں ایک کروڑ لوگ غربت کی شرح سے نیچے چلے گے اب لوگوں میں استطاعت نہی رہی وہ دوسروں کی مدد کریں لوگ بجلی کے بل ادا کرنے سے قاصر خوراک کا سامان کم خرید رہے ہیں
پاکستان نے عالمی سطح پر اپنا جیو پولیٹیکل تاثر مثبت انداز میں تبدیل کر دیا ہے
"Pakistan has achieved a historic diplomatic momentum" ✌️
Speaking at the #IndusWatersTreaty seminar
Dr Roxolana noted that Pakistan has achieved a major diplomatic breakthrough
فرانسیسی اخبار کے مطابق تحقیقات کا آغاز اس وقت ہوا جب جانوروں کے شیلٹر ہوم میں کام کرنے والوں نے کئی جانوروں ک ٹانگیں بندھی دیکھیں اور ان کے جسموں پر زخم بھی تھے۔ بعد ازاں جانوروں کے ڈاکٹر نے بھی جانوروں پر جنسی تشدد کی تصدیق کی تھی۔
مکمل تفصیل: https://t.co/syKmcnMci3
سارے ایک شوہر کی 5000 عورتوں کی جھوٹی خبر پر پی پی پی کے لتے لے رہے ہیں۔۔کوئی خیبرپختونخواہ میں رمضان پیکج پر بات ہوئی۔۔جو سارا لیڈروں اور یوتھیوں میں بانٹ دیا گیا؟
ٹرانسمیشن سسٹم میں نقائص کپیسٹی پیمنٹ کا سالانہ حجم 1900 ارب پہنچ گیا
ٹرانسمیشن لائن کو مکمل استعداد پر نہ چلانے سے صارفین پر 86 ارب 45 کروڑ کا بوجھ پڑا
سسٹم کو رسک سے بچانے کے لیے کمپنیاں لوڈشیڈنگ کرتی ہیں ۔ آڈیٹر جنرل کی سالانہ رپورٹ
لغاری صاحب کو ایک اور میڈل دیں پلیزززز
ایران سے سستا تیل وگیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
ابھی یہ غور کررہے ہیں ۔ شاید 2050 تک خریداری بھی ہوجائے ۔
کیسے کیسے لوگ وزیر بن گئے ہیں ۔
ایک کمیٹی بنی تھی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مبینہ طور پر 72 ارب کا ناجائز منافع کمانے پر ، پھر ایک کمیٹی بنی تھی ون کانسٹی ٹیوشن بلڈنگ پر ۔ دونوں کھوہ کھاتے ۔
قوم یوتھ سوشل میڈیا پر یہ گرافک شئیر کر رہی ہے!
لیکن یوتھی بھائیوں کو اتنی عقل بھی نہیں ہے کہ قطر، متحدہ عرب امارات، عراق، امان اور کویت سب اپنا تیل خود پیدا کرتے ہیں تو وہ ایران سے تیل کیوں خریدیں گے!
اتنی عقل تو استعمال کیا کرو لیکن
عقل استعمال کرتے تو یوتھی نا ہوتے
جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لئے معطل ۔ نشریات بند ۔
پیمرا کی جانب سے جیو نیوز کو نوٹس، پیمرا اتھارٹی نے احکامات جاری کر دئیے ۔
جیو نیوز پر 10 محرم الحرام، 26 جون 2026 کو پروگرام "سفرِ عشق" میں نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی۔
ایسی تصویر کشی اور تصوراتی عکاسی نا صرف لائسنس کی خلاف ورزی ہے بلکہ مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کے منافی ہے۔ 15؛دن تک جیو نیوز کی نشریات بند رہیں گی ۔۔پیمرا