باغ فدک کی وہ بستی جہاں حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گزرا کرتے تھے۔
کاش مجھے وہ راستہ مل جائے جہاں سے رسول اللہ گزرے ہوں۔ میں اس راستے کی خاک اپنے چہرے پر لگاؤں ۔۔ کاش میں آپکا چہرہ مبارک دیکھ سکتا❤️
وہ مقبولیت سے خوفزدہ ہیں، میرے والد ملک کے سب سے مقبول ترین شخص ہیں اور جیسے ہی وہ باہر آئیں گے ان کے لئے اقتدار پر قابو رکھنے کا کوئی موقع باقی نہیں رہے گا
قاسم خان
جس نسل کے مرد و خواتین نے نیازی اس👇شکل میں دیکھا ہوا ھے
ان کا دیوانہ ہونا بنتا ھے،کیونکہ گوریاں بھی دیوانی تھیں🤩
اور ہماری نسل جس نے نیازی بزرگی میں دیکھا ھے، کم دیوانے وہ بھی نہیں ھیں
ہم تو اسکے کردار و گفتار کے مرید ھیں🙏❤️
ایک شخص نے مکہ میں مسجدِ حرام میں خود کو دھماکے س�� اڑانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا، کیونکہ اس کی دھماکہ خیز جیکٹ پھٹ نہ سکی۔ مجھے حیرت نہیں ہوگی اگر وہ شخص افغان شہری ثابت ہو یا اس کے تعلقات طالبان کے ذریعے ان کے آقاؤں، یعنی بھارت اور اسرائیل، سے نکلیں۔
بدبخت حوثیوں کی جانب سے شہرِ رسول(مدینہ منورہ) مسجد نبوی کو بجلی سپلائی کرنے والے پاور پلانٹ کو نشانہ بنائے جانے کی دہشت گردی کی مذموم کوشش کے بعد۔۔
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شہر میں بارش ہونے لگی۔
اللہ کی قدرت
بھارتی سفارتکاری کے پردے میں دہشت گردی کا جال، عالمی سطح پر سکھ برادری اور مخالفین کو نشانہ بنانے پر مودی سرکار کٹہرے میں
بین الاقوامی سرحدوں کی خلاف ورزی اور دوسرے ممالک میں قتل و غارت کے واقعات نے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔ کینیڈین حکام اور عالمی اداروں کی جانب سے بھارتی سرکاری ایجنٹوں اور مجرمانہ گٹھ جوڑ کی سنسنی خیز تفصیلات سامنے آنے کے بعد اب انڈیا کے لیے اس ریاستی جبر سے انکار ممکن نہیں رہا۔ اپنی سرحدوں سے باہر سکھ برادری اور سیاسی مخالفین کی آواز دبانے کے لیے قتل و غارت کا سہارا لینے والی مودی حکومت کا نام نہاد عالمی اثر و رسوخ شدید دباؤ کا شکار ہے۔ عالمی برادری کو اب بھارت کی اس فاشسٹ اور ماورائے قانون پالیسی کا سخت نوٹس لینا ہوگا تاکہ غیر ملکی سرزمین پر معصوم شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
کینیڈا میں بھارتی ریاستی گردی اور ماورائے سرحد دہشت گردی بے نقاب، کینیڈین وزیراعظم کی جانب سے بھارت کے خونی نیٹ ورک کا اعتراف
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کی جانب سے بھارت کی ماورائے سرحد ریاستی گردی کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کیے جانے کے بعد نئی دہلی کا نام نہاد "ذمہ دار جمہوریت" کا ڈرامہ مکمل طور پر تار تار ہو چکا ہے۔ کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے لے کر نیویارک میں ٹارگٹ کلنگ کے منصوبوں تک، بھارت کے ہتھکنڈے اب دنیا کے سامنے ننگے ہو چکے ہیں۔ سفارتی مشنز کے پیچھے چھپ کر ��ور بین الاقوامی مجرمانہ نیٹ ورکس کو استعمال کر کے بیرونی ممالک میں سکھ رہنماؤں اور اپنے مخالفین کو قتل کروانا یہ ثابت کرتا ہے کہ ہندوستان غیر ملکی سرزمین پر خونی کھیل کھیل رہا ہے۔ بھارت دنیا کو خودمختاری کا درس نہیں دے سکتا جبکہ اس کے اپنے ہاتھ دوسرے ممالک کی حدود میں خون سے رنگے ہوئے ہیں۔