شہباز شریف حکومت ایک بار پھر عوام سے قربانی مانگ رہی ہے مگر اپنے سیکڑوں اربوں روپے کے ضائع ہوتے اخراجات جاری رکھتی ہے پٹرول 390 روپے فی لیٹر سے اوپر، ڈیزل 424 روپے سے تجاوز کرچکا تو وزیر اعظم صاحب کا ناقابل سمجھ حکم آگیا کہ بازار جلد بند کر دئیے جائیں ، پورے پاکستان میں شادیوں میں ون ڈش پیش کی جائے
مگر حکومت پاکستان کے سرکاری ادارے سالانہ سینکڑوں ارب روپے کا خسارہ کر تے رہے ہ اور انہیں دو ہزار ارب روپے سے زائد حکومتی سپورٹ ملتی رہے۔ دوسری طرف اربوں روپے کے شاہانہ سرکاری اخراجات بھی جاری ہیں۔آج On My Radar میں کراچی چیمبر کے صدر ریحان حنیف اور خاڈی کے چیف ایگزیکٹو شمون سلطان کے ساتھ انتہائی معلوماتی اور زوردار گفتگو میں حکومت کی اس پالیسی پر اہم سوالات اٹھائے گئے۔مکمل گفتگو کے لیے OMR کا یوٹیوب لنک ضرور کلک کریں۔ https://t.co/BvikF4XXVf
This man is currently working in Pakistan cricket Board as batting consultant. He is part of the Pakistan team, national cricket academy, franchise cricket from decades. Almost worked on all important designations in PCB.
Most of the times holding two or three key posts at the same time.
I will not criticise his good or bad work which is now crystal clear to everyone, But at least he should come forward and answer few questions raised by the most credible newspaper The Telegraph
and the question raised by the top cricket experts about the poor performance of the team and decline of Pakistan cricket.
میں نے روئت ہلال کمیٹی کو کہا کہ اگر چاند ٹیکنالوجی کی بجائے عام انسانی آنکھ سے دیکھنا ہے تو پھر تو روئت ہلال کمیٹی میں بابوں کی بجائے 18/20 سال کے لڑکے لڑکیاں ہونی چاہیے تمہیں تو میں سامنے بیٹھا نظر نہیں آ رہا تو چاند کیسے نظر آئے گا ! فواد چوہدر
تم نے شاداب کو بیٹی دی ہے اب اس کے گھر کا کچن چلانے کے چکر میں پاکستان کرکٹ کا ستیاناس تو نہ کرو کھسٹ بڈھے۔ سفارشیں کر کر کے داماد کو ٹیم میں ایڈجسٹ کرواتے ہو۔ ڈوب مرو
@Saqlain_Mushtaq@76Shadabkhan
پاکستان کرکٹ میں صاحبزادہ فرحان سے بڑا پاورہِٹر کوئی نہیں! بیٹنگ دیکھ کرلگتاجیسے فرحان نے انگلینڈ آسٹریلیا میں کرکٹ سیکھی ہو۔ صاحبزادہ فرحان بہت جلد نہ صرف دنیاکےٹاپ پاورہِٹرز میں شامل ہوں گےبلکہ لیگز کےمہنگے ترین کھلاڑیوں میں سےایک بن جائیں گے۔ #SahibzadaFarhan#PakistanCricket
695 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے ٹیسٹ کرکٹر عبدالرؤف کو بھی علی ترین کی طرح سچ بولنے کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی بیوروکریسی پسند نہیں کرتی۔ یہی وجہ ہے کہ کوالیفائیڈ میچ ریفری ہونے کے باوجود عبدالرؤف کو کبھی پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ ریفری نہیں بنایا جبکہ نان کرکٹر میچ ریفری لگائے گئے۔۔۔۔ تف ہے ایسے پالیسی سازوں پر 🤦🏻♂️🤦🏻♀️
پاکستانی کرکٹ بورڈ کے ڈرامے
تحریر/موسی وڑائچ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے لئیے غیر ملکی لیگز کے لیے NOC بند کر دئیے ہیں۔
پاکستانی قوم کیونکہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی بیماری میں مبتلا ہے،اس لیے اسے کچھ بھی یاد نہیں رہتا۔
کیا کسی کو یاد ہے کہ 2024 ورلڈ کپ کے بعد جب پاکستان امریکہ سے ہارا تھا انڈیا سے ہارا تھا تب بھی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے غیر ملکی لیگز میں حصہ لینے پہ پابندی لگائی تھی۔ پھر کیا ہوا تھا بعد میں کتنی دیر رہی وہ پابندی اور نہ یہ مسئلے کا حل ہے۔
مسئلے کا حل یہ ہے کہ آپ ٹیم سلیکشن کو ٹھیک کریں،انٹرنیشنل لیول کی کرکٹ کھیلیں،میرٹ پہ ٹیم بنائیں،جو کھلاڑی ٹیم میں نہیں ہیں انکو کھیلنے دیں لیگز اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔
جو کرنے والا کام ہے وہ کرتے نہیں۔ سلیکشن ٹھیک کرنی نہیں۔ دبئی کی سپن پچز پہ جہاں آپ محمد حارث کو کھلا رہے تھے ۔ یہاں نمبر چار پہ رضوان کھیل رہا ہوتا تو نتائج مختلف ہوتے۔
حارث رؤف کی جگہ اسکواڈ میں موجود سلمان مرزا کھیل رہا ہوتا تو نتائج مختلف ہوتے۔ان مسائل پہ کام کریں۔اور کتنا رسوا کریں گے ۔
پاکستان کو،ہر سال دو سال بعد بڑے ایونٹس میں ایسے ہارنے کے بعد آپکو کچھ یاد آتا ہے یہ ڈرامے کرنا جنکا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔اور قوم بھی ویسی اور سپورٹس صحافی بھی ویسے جو سب بھول جاتے ہیں۔کوئی بات کرنے کو تیار نہیں۔اور اگر کوئی بات کر لے تو بورڈ میں موجود سفارشی بھرتی کئیے گئے لوگ انکو بین کر دیتے ہیں۔ کچھ تو خیال کر لیں پاکستان کرکٹ کا اس سے زیادہ اور نیچے کہاں جائیں گے؟
یہ سب کہانیاں ہیں۔کچھ وقت گذرے گا پھر سب بھول جائیں گے۔پھر ورلڈ کپ میں انڈیا سے ہاریں گے پھر ایسے درس ہوں گے،پھر اگلے ون ڈے ورلڈ کپ میں انڈیا سے ہاریں گے پھر یاد آئے گا،پھر بھول جائیں گے پھر اس سے اگلے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں انڈیا سے ہاریں گے پھر یاد آئے گا۔۔اس بیماری کا نام شارٹ ٹرم میموری لاس ہے جو گجنی فلم میں عامر خان کو تھی۔
@musawarriach@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@TheRealPCB
#AsiaCup #asiacup2025 #IndvsPak #Pakistan #HarisRauf #SalmanMirza #salmanaliagha #cricketnews #PakVsSA #mohsinnaqvi Pakistan Cricket Team
PCB is strangling Pakistan cricket! 🇵🇰 Freezing NOCs is a disaster—players losing millions in contracts. No wonder our talent suffers when the board itself is the biggest enemy! 😡 #PCBFail#SupportPakCricket
کم و بیش 80 ارب روپے کی قرض سے زیر تعمیر پشاور بی آر ٹی روٹ کیلئے مزید 77 لاکھ 76 ہزار 500 امریکی ڈالر یعنی 2 ارب 20 کروڑ روپے کی 50 نئی بسیں خریدی جائیں گی
یہ بسیں بھی قرض سے لی جائیں گی یا صوبائی حکومت اپنی طرف سے ادائیگی کرے گی ؟
ٹھیکہ ایک ایسی کمپنی کو دیا گیا ہے جس کو پنجاب حکومت نے مختلف بڈنگ میں مسترد کیا ہے
خیبرپختونخوا کی تباہی کی ایک جھلک
اس کو آپ کرپشن کہہ لیں یا مالی بدانتظامی
کراچی سے تعلق رکھنے والے خیبرپختونخوا کےمشیر خزانہ صاحب آپ اپنے محکمہ خزانہ کا قبلہ درست نہیں کر سکتے تو باقی صوبے کا تو اللہ ہی حافظ ہے
جہاں بجٹ میں صرف ایک ہزار روپے مختص ہیں وہاں ایگزیکٹیو الائونس کی مد میں ایک کروڑ 28 لاکھ روپے محض تین ماہ میں وصول کئے گئے ابھی تو سال میں 9 ماہ مزید باقی ہے
جو عزت کمائی تھی، وہ کرکٹ میں سیاسی فیصلوں کی وجہ سے تباہ کر دی۔ سر،آپ کی مرضی ہے۔ایک عام آدمی سے لے کر انڈیا کے وزیراعظم تک سب ہمارا مذاق اُڑا رہے ہیں۔ شاید یہ آپ کیلۓ چھوٹی بات ہو، لیکن قوم کی دھڑکن ایسے لمحات میں اوپر نیچے ہوتی ہے۔ مرضی ہے آپ کی، ہم تو صرف اتناکہہ سکتے ہیں۔
وَأُفَوِضُ آمْرِيَّ إِلَى اللَهِ إِنَّ اللهَ بَصِيْرٌ بِالْعِبَادِ
میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں یقینأ اللہ تعالیٰ بندوں کو دیکھنے والا ہے
سورۃ مومن آیت نمبر 44