کوئی کرن کماون والا تو ہے نہیں، باہر کام نہیں ملتا، گھر میں منجی پہ پاپڑ ٹافیاں رکھ کے روزگار بنایا ہوا، بس اتنا ہی ہے، اور پیسے ہوتے تو زیادہ چلتا
پانچ ہزار امداد پہنچ گئی
علی محمد خان صاحب آپ سے مختصر سے تین سوال۔۔۔
حضرت علی کے فرزند امام حسن اور امام حسین چودہ سو برس پہلے حق پر تھے یا نہیں۔۔؟
کیا آج سے پچاس برس قبل محترمہ فاطمہ جناح جب اپنے بھائی کے مقدمے کے لیے میدان عمل میں آئیں تو کیا وہ حق پر تھیں یا نہیں...؟
آج کے موجودہ نظام میں اگر تین بہنیں اپنے اکلوتے بھائی کی جان بچانے کے لیے میدان عمل میں آتی ہیں نہ کوئی عہدہ طلب کرتی ہیں نہ حکومت میں کسی منصب کی خواہش رکھتی ہیں اگر وہ اپنے بھائی کی جان بچانے کے لیے سیاست میں آئیں تو کیا وہ حق پر ہوں گی یا نہیں..؟
متعدد بار میں نے آپ کو کھلے مباحثے کے لیے دعوت دی مگر آپ اس سے گریز کرتے رہے اب صرف ان تین سوالوں کا جواب دے دیں تو بڑی عنایت ہوگی
پاکستان ڈیفالٹ کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے، جس کا اصل مجرم یہ شخص ہے جس نے پاکستان پر چوروں کو حکمران بنا کر بٹھایا ہوا ہے اور معیشت ہر پہلو سے تیزی سے تباہی کی طرف گامزن ہے-
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
آدھی رات کو مخدوم جاوید ہاشمی کے گھر کے اندر پولیس دندناتی پھر رہی ہے
کیا قصور ہے جاوید ہاشمی کا؟
مولانا کے پیچھے جاؤ جس نے تم سب کے کپڑے اتارے ہیں قصور جلسہ میں
مولانا کے پیچھے نہیں جائیں گے فرینڈلی میچ کھیلیں گے کیونکہ مولانا ایک مذہبی سیاسی جماعت کاُ سربراہ ہے اور انکے پاس بندوقیں بھی ہیں
🔴 امریکی حملوں میں نمکین پانی کو صاف کرنے والے پمپوں کو نشانہ بنانے کے بعد ایران کے 20 دیہات میں تقریباً 10 ہزار افراد پانی سے محروم ہو گئے ہیں۔
— الجزیرہ
"آج کا دور جنرل مشرف دور سے کہیں زیادہ برا ہے۔
جنرل مشرف دور میں ایسی لاقانونیت کبھی نہیں تھی جیسی آج ہے۔
میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ نواز شریف اتنا کرپٹ آدمی نکلے گا" -
سابق ن لیگی سینیٹر ظفر علی شاہ
عمران خان کا نام تختیوں کا محتاج ہے نہ عمران خان کے بغیر کسی تختی پر اپنا نام لکھوا کر میں امر ہوسکتا ہوں۔ نہ مجھ اس تختی معاملے کا علم تھا نہ میرا وزیر اعلی سے کوئی رابطہ باقی ہے۔
مراد سعید۔۔۔۔۔
شکریہ مراد سعید بھائی آپ نے سچائی دنیا کے سامنے بتائی ہے ورنہ سہیل افریدی کی سوشل میڈیا ٹیم گالیوں پہ گالیاں دیے جا رہی ہے
اور یہ سب سہیل آفریدی کروا رہا ہے۔۔۔۔۔
یہ تھا فوج کا آفیشل اکاونٹ جس کے رپلائیز چار سال کی بربریت ، فائر وال ، آرمی آگئی نیٹ ورک ، اغواء کاری ، تشدد ،قتل عام اور وغیرہ وغیرہ کے باوجود بند ہیں۔
یوتھیوں کا فضل الرحمان پر عدم اعتماد اجتماعی ہے۔ یہ خوش آئند امر ہے۔ بس چند عدد ٹھنڈی ہواؤں والے یوتھیے رہ گئے ہیں باقی سب کے کانسیپٹس کلئیر ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ مولانا کے پاس مار کھانے والے اور مارنے والے کارکنان ہیں اس لیے فوج مولانا کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے گی۔ یہ رائے تبھی غلط ثابت ہوسکتی ہے اگر مولانا فوج کے خلاف کسی قسم کی سیاسی جدوجہد کا آغاز کریں اور فوج مولانا پر چڑھائی کرے۔ ایسا کچھ نہیں ہونے والا ہر گز نہیں ہونے والا۔ مولانا ریٹ لگوانے والا اور چوری کھانے والا آدمی ہے۔ جس جمہوریت اور پارلیمنٹ کو مولانا کی فکر ستا رہی ہے اسکے رد کا فتوی بھی مولانا کی جیب میں موجود ہے۔ بلوچستان ، گلگت ، کشمیر ہر جگہ بندر بانٹ ہورہی ہے اور مولانا کو کوئی حصہ نہیں مل رہا۔ مولانا کو صرف اتنی سی تکلیف ہے۔
عمران خان کسی تختی کا محتاج نہیں لیکن مزاحمت کا تقاضا ہے کہ تختی پہ عمران خان کا نام ہونا چاہیئے کیونکہ جو طاقت ور بدمعاش ہے وہ عمران خان کے نام کا مخالف ہے اور جب وہ مخالف ہو تو تختی پہ نام ہر صورت ہونا چاہیئے!
مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ چار ہفتے تک میری کسی ایک انسان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اور بیرونی دنیا سے بالکل بےخبر رکھا گیا، جیل مینؤل کے مطابق دی جانے والی ہماری بنیادی ضروریات بھی ختم کر دی گئی ہیں۔
عمران خان
🚨یورپی یونین کا بڑا اعتراف‼
پاکستان میں بدترین انسانی حقوق پامالیاں، پھر بھی GSP پلس برقرار⁉️
عمران خان کا نام نہیں لیا…
مگر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں مان لیں‼️ پابندی پھر بھی کیوں نہیں؟
تمام مولانا اچانک ایک زبان کیوں بولنے لگے⁉️
کیا غیب سے اشارے آنا شروع ہوگئے‼ https://t.co/dk2VNjwGGO