Established on October 22, 1976 under the Punjab Development of Cities Act, Multan Development Authority (MDA) is a successor body of Multan Improvement Trust.
ایم ڈی اے انتظامیہ نے پنجاب پولیس شہداء کیلئے پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائیٹز میں پلاٹ مختص کرانے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کی زیر صدارت ایم ڈی اے کے کنٹرول ایریا میں قائم پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائیٹز کے مالکان اور ڈویلپرز کے ساتھ اجلاس
ایم ڈی اے نے غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔ڈی جی ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کے احکامات پر انفورسمنٹ ٹیم کی غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی ۔انفورسمنٹ ٹیم نے مجموعی طور پر چار ہاوسنگ سکیوں کے آفس سیل کر کے انفراسٹرکچر کو توڑ دیا۔
صوبائی وزیر ہاؤسنگ سید اظفر علی ناصرکا ایم ڈی اے ہیڈ آفس کا وزٹ .صوبائی وزیر ہاؤسنگ نے ون ونڈو کمرشلائزیشن اورون ونڈو آپریشن فار پبلک کی ورکنگ کا جائزہ لیا۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام نے ایم ڈی اے ون ونڈو سیل کی ورکنگ بارے بریف کیا۔
پریس ریلیز
ایم ڈی اے
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کاشف جلیل کے احکامات پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائی ۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے گلشن مدینہ کالونی میں رہائشی پلاٹ پر کمرشل تعمیرات کرنے پر زیر تعمیر بلڈنگ کو سیل کر دیا گیا.
ایم ڈی اے انتظامیہ نے فاطمہ جناح ٹاؤن میں206 کنال رقبہ کا قبضہ واگزار کرالیا۔فاطمہ جناح ٹاؤن فیز ٹو میں واقع 206 کنال ایکوائر شدہ رقبہ پر عرصہ 15 سال سے ناصر قریشی قابض تھا۔ایم ڈی اے کے رقبہ ایکوائر کرنے کے بعد ناصر قریشی نے ہائی کورٹ سے سٹے لے رکھا تھا ۔
پریس ریلیز
22-02-2022
ایم ڈی اے کی غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری ۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے قیصر سلیم کے احکامات پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے مظفر گڑھ روڈ نزد شیر شاہ ٹول پلازہ مہراب ہوٹل کو جزوی سیل کر دیا.
محمد زاہد اکرام نے ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کا چارج سنبھال لیا اور دفتری امور سرانجام دینا شروع کر دیئے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کا چارج سنبھالنے پر ڈائریکٹر فنانس اینڈ ایڈمنسٹریشن ایم ڈی اے شاکر عباس بزدار اور دیگر آفیسران،یونین عہدیداران اور ملازمین نے خوش آمدید کہا .
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول شدہ شہریوں کی شکایت پر کاررواٸی کرتے ہوٸے قاسم پور نہر پل پر قاٸم تجاوزات ہٹوا دی ۔جبکہ عوامی شکایات پر انفورسمنٹ ٹیم نے نیوشاہ شمس کالونی ملتان میں زیرتعمیر نجی سکول انتظامیہ کو عمارتی ملبہ روڈ پر ڈالنے پر نوٹس جاری .
ایم ڈی اے کی غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں/ لینڈ سب ڈویژنوں کے خلاف کاروائیاں جاری ۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے قیصر سلیم کے احکامات پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ اور اربن پلاننگ ڈائریکٹوریٹ نےکارروائی کرتے ہوئے دو غیر قانونی لینڈ سب ڈویژنوں کے آفس سیل کر کے انفراسٹرکچر مسمار کر دیا .
یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے ایم ڈی اے انتظامیہ کی طرف سے ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ایم ڈی اے کے زیر اہتمام ریلی میں شریک شرکا نے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے اورشہید ہونے والےکشمیری بھائیوں کو خراج تحسین پیش کیا
عوام کو خبردار کیا جاتا ہے کہ ایڈمز ہاوسنگ سکیم کے مالکان نے اپنی سکیم میں غیر قانونی توسیع کر لی ہے۔ سکیم کی انتظامیہ غیر قانونی تشہیر کے ذریعے تو سیع والے حصہ میں پلاٹس فروخت کر رہے ہیں۔لہزا اس میں پلاٹس خریدنے سے پہلے ایم ڈی اے سے پلاٹ کے منظور شدہ حصہ میں ہونے کی تصدیق کر لیں