الحمدللہ ، 92.97؛میٹر کی تھرو ! ارشد ندیم نے ��ہ کر دکھایا جو اولمپکس کی 118 سالہ تاریخ میں کوئی نہ کرسکا، پاکستان کے لیے چالیس سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا ۔۔ شاباش ارشد ندیم ۔۔ آپ نے پورے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔
#OlympicGames
#ArshadNadeem
#ArshadNadeemWelldone
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
زمین والےہماراکچھ نہیں بگاڑسکتےاگرہمارا تعلق آسمان والے سے پختہ ہوجاۓاورجب سجدے طویل ہوجائیں تومشکلیں قلیل ہوجاتی ہیں.
انسان کسی کو کچھ دینے کی سکت نہیں رکھتا لیکن دعا دینے کا حق رکھتا ہےاور دنیا کی سب سے قیمتی شے دل سے دی گئی دعا
ہے۔