دونوں بوٹ پالشیے ایک دوسرے کو پوچھ رہے ہیں کہ " تم کیا ہو " ، بھائی ہم بتا دیتے ہیں کہ تم دونوں کون ہو، تم دونوں عوام سے ریجیکٹ ہونے والا ناکام ترین سیاستدان ہو
جو اب صرف اسٹیبلشمنٹ کی چاپلوسی کی وجہ سے پارلیمنٹ میں پہنچے ہیں
ایک ننھی بیٹی کا اپنے والد کو واٹس ایپ پیغام!
یہ الفاظ بچی کے سنیں:
پاکستانیوں آج PTI رہنماؤں کے بچے ہیں، کل آپ کے بھی بچے یہی کہہ رہے ہوں گے، جس طرح D-Chowk کے بعد سانحہِ مریدکے ہوا، اس کے بعد سانحہِ آزاد کشمیر اور سانحہِ بلوچستان۔
اگر 26 نومبر کو سب مل کر گھروں سے نکلتے تو فرعونوں کی جرات نہیں تھی سانحہِ مریدکے اور سانحہِ آزاد کشمیر کرنے کی۔آج بھی وقت ہے، 27 ستمبر کو سب نکل آئیں،ورنہ کل آپ کی باری ہے!!پاکستان میں فرعونیت اپنی انتہا پر پہنچ چکی ہے،پاکستان میں یزیدیت بھی انتہا پر پہنچ چکی ہے!
بھکر : سابق سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ ملک فرحان نثار کے گھر پولیس کا ریڈ۔ ستائیس ستمبر سے پہلے ہی جعلی حکومت کی پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ شروع کردی۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
مبینہ طور پر لاہور کے ایک پٹرول پمپ پر معمول کے اسٹاپ پر اس وقت پرتشدد ہو گیا جب ایک مرسڈیز ڈرائیور نے مبینہ طور پر ایک کارکن پر حملہ کیا اور اسے اسالٹ رائفل سے دھمکی دی۔
اس واقعے نے اس بارے میں تازہ سوالات کو جنم دیا ہے کہ کس طرح طاقت اور استحقاق ڈرانے میں ترجمہ کر سکتے ہیں، خاص طور پر جب وصول کرنے والے صرف اپنا کام کر رہے ہوں۔
ایک پریشان کن تصادم کے علاوہ، یہ واقعہ ایک گہری تشویش کو اجاگر کرتا ہے: عام کارکنان اثر و رسوخ اور استحقاق کے مبینہ غلط استعمال سے کب محفوظ محسوس کریں گے؟
ایوب کھوسہ عمران خان کی حکومت میں 150 روپے لیٹر پیٹرول ہونے پر تو سرکاری یارس کے پروٹوکول میں سائیکل پر احتجاج کرنے نکلا تھا آج 400 روپے لیٹر پر گم ہے یہ شخص.....👋
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کی موجودگی میں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں خاتون کا ہاتھ ٹوٹ گیا۔
لاہور: پٹرول پمپ پر مبینہ غنڈہ گردی، رائفل لہرا کر ملازم کو دھمکیاں
لاہور ائیرپورٹ روڈ پر واقع ایک پٹرول پمپ پر مبینہ طور پر مرسڈیز سوار شخص کی جانب سے ملازمین سے بدتمیزی، تشدد اور رائفل لہرا کر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔