ایک باپ کی کہانی سنیں جس کو اللہ نے چار سال بعد بیٹے کی نعمت سے نوازا لیکن اسپتال انتظامیہ یہاں مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے، اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
تهران : نقصان پورے ہونے تک جنگ نہیں رکے گی، مشیر آیت اللہ مجتبی خامنه ای کا بیان
تهران : اس مرتبہ آنکھ کے بدلے آنکھ کے بجائے آنکھ کے بدلے سر لیں گے ، محسن رضائی
تہران : امریکا کو خطے سے نکلنا ہو گا، مشیر آیت الله مجتبی خامنه ای
#پاکستان
شہید علی لاریجانی کی شہادت پر امریکہ اور اسرائیل کی مذمّت کرنے والے 99 فیصد عام پاکستانیوں کے اکاؤنٹس دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ وہ پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹس ہیں ، ن لیگ اور سرکاری اعلانیہ یا خفیہ تنخواہوں پر چلنے والے اکاؤنٹس امریکہ اور اسرائیل کی مذمت سے اتنے کتراتے کیوں ہیں ؟؟
ٹاوٹس شروع ہو چکے ہیں کہ علی لاریجانی کی شہادت ایران کی انٹیلیجنس ایجنسیز کی ناکامی ہے ،
ان گھٹیا ٹاوٹس کو پتا ہونا چاہیے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای سمیت ایران کے تمام عہدیداران اپنے گھروں میں ہی رہتے تھے اور رہتے ہیں ، اگر علی لاریجانی چھپے ہوئے ہوتے تو چار روز قبل یوم القدس کی ریلی میں سرعام نہ پھر رہے ہوتے ،
لیکن میرے لیے حیران کن ہے کہ ان ٹاوٹس کو کس نے ایران کے خلاف ایکٹیو کردیا ہے ؟؟