مُجھے کافی ٹیچرز کی کالز آ رہی ہیں کہ AEO سکول اوپن کرنے کا آرڈر کر رہے/رہی ہیں۔۔۔
برائے مہربانی ڈر نکال کر سٹینڈ لینا سیکھیں ورنہ ساری زندگی پچھتائیں گے۔۔۔
اگیگا کی بات منائیں پلیز
#اگیگا_قائدین_رہا_کرو#ظُلم_کی_انتہا_بند_کرو
والدین پچوں کو سکول شوز پہناتے وقت یہ نصیحت ضرور کریں کہ بیٹا بڑا ہر کر اگر پولیس میں بھرتی ہونے کا موقع ملے تو اپنا پاؤں اتنی بلندی پر نہ لے جانا کہ تمہارا بوٹ کسی استاد کسی استاد کے سینے پہ نہ مٹنے والا نشان چھوڑ جاۓ 😢🙏🏻
#ReleaseAGEGAleadership#ReverseAntiEmployeeRules
اگر سکولز پرائیویٹ نہیں ہورہے تو
محسن نقوی خود اسکی واضح تردید کیوں نہیں کر رہا؟
وہ کیوں ایک مخصوص NGO کو بڑے سکول دینے پر تلا اور کن شرائط پر دے رہا؟
وہ ٹرمز اینڈ کنڈیشن عوام کے سامنے کیوں نہیں لائی جا رہیں؟
#اگیگا_قائدین_رہا_کرو#LahoreProtest#استاد_کو_عزت_دو
پنجاب کے مختلف اضلاع کی وکلا برادری کے تہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اساتذہ کرام کے شانہ بشانہ کھڑنےہونے کا اعلان کیا۔ فری سروسز کی پیش کش کی اور حکومت پنجاب کے ظالمانہ اقدامات کی پر زور مذمت کی۔
یہ نسلی لوگوں کی پہچان ہوتی ہے جو اپنے اساتذہ کی قدر کرتے ہیں۔
@realsohailahmed جناب آپ کی ریسرچ ٹیم کی خود ساختہ کہانی ہے۔ آپ لوگ صرف اپنے پنجاب گروپ کو پرموٹ کرتے ہیں۔ باقی ایجوکیشن سسٹم سے آپ لوگوں کا کوئی واسطہ نہیں۔ تمام چینل اساتذہ کی عزت کے لئے شور مچا رہے ہیں آپ کا چینل ان کے خلاف بول رہا ہے۔ ریسرچ ٹیم حقائق کمروں میں بیٹھ کر تیار کرتی ہے
دنیا میں اساتذہ کے احترام میں سڑکیں بند کی جاتی ہیں کہ اساتذہ گزر رہے ہیں۔پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں اساتذہ کو اپنے حق کے لئے سڑکوں پر دھرنے دینے پڑتے ہیں۔پھر اساتذہ کو گھسیٹا جاتا ہے
#اگیگا_قائدین_رہا_کرو#LahoreProtest
عام عوام کی وضاحت کے لئے سکول کیوں بند ھیں؟
پنجاب کی نگران حکومت کے عوام کش اور عوام دشمن پالیسیاں نامنظور۔۔۔
1.سکولوں کو پرائیویٹائز کیا جا رہا ھے
2.غریب عوام کے بچوں سے مفت سرکاری تعلیم کا حق غصب کیا جا رہا ھے
3.مفت طبی سہولیات کے حقوق غصب کیے جا رہے ھیں۔
4.گورنمنٹ ملازمین کے مالی حقوق کو غصب کیا جا رہا ھے
5.پنشن حقوق پر ڈاکہ ڈالا جارہا ھے
6.عرصہ دراز سے بھرتی اساتزہ اور اے ای اوز کو مستقل
نہیں کیا جا رہا۔
ھر خاص وعام کا ایک ھی نعرہ
ایک ریاست دو دستور نامنظور
#چلو_چلو_لاہور_چلو
#LahoreProtest
#ReverseAntiEmployeeRules
#تالابندی
سرکاری سکولز میں داخلہ ٹارگٹ پورے کریں ہم
سکولز کی زیبائش و آرائش کریں ہم
طلباء کو مفت اور معیاری تعلیم دیں ہم
اور آپ ہمارے سجے سجائے سکولز ہتھیا لو ؟
ایسے کیسے؟
#اگیگا_قائدین_رہا_کرو
طلباء کیلئے بری خبر *سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ نے تدریسی عمل غیرمعینہ مدت تک روک دیا ہے۔
ٹیچرز یونین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک تدریسی عمل تعلیمی اداروں میں معطل رہے گا۔ ٹیچرز یونین نے کہا کہ سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ پنجاب حکومت لیو اِن کیشمنٹ کا ترمیمی فیصلہ فوری واپس لے اور پینشن رولز میں ترمیمی فیصلے کو بھی فوری واپس کیا جائے۔
#ReverseAntiEmployeeRules
گورنمنٹ سکولوں کو بکنے سے بچانا صرف اساتذہ کی ذمہ داری نہیں ہے
سول سوسائٹی والدین اور سیاسی قائدین کو اپناکردار ادا کرناہوگا
ورنہ
ملک کےپسماندہ طبقے کے بچوں کو تعلیم سے محروم کردیا جائیگا
#ReverseAntiEmployeeRules
#اگیگا_قائدین_رہا_کرو#LahoreProtest
"نکلو اس سے پہلے کہ نکال دیئے جاو"
یہ کوئی سمگلر نہیں، منشیات فروش نہیں، قاتل نہیں، ان کی غیر ممالک میں کوئی جائیدادیں یا باہر کے بینکوں میں لوٹی ہوئی رقم کے خزانے نہیں، ۔ان پر نیب میں کوئی کیسز نہیں، انہوں نے ملک و قوم کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا ان کا صرف ایک قصور ہے کہ اپنا جائز حق مانگنے کے لیے اقتدار کے ایوانوں کے سامنے جا کر اپنا حق طلب کیا مگر ان کو غدار، قرار دیا گیا، بدمعاش کہا گیا اور آپ کے سامنے جس حال میں ان کو رکھا گیا ہے ایسے تو کسی جانور کو بھی کوئی نہیں رکھتا ۔ ان سب باتوں سے بڑھ کر یہ ظلم ہے کہ یہ سب معلم ہیں ، اس قوم کے محسن ہیں ۔ یہ سب آپ کی اور میری خاطر یہ جبر برداشت کر رہے ہیں۔ کیا ہم اتنے بے ضمیر ہو گئے ہیں ہیں ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اپنے ضلع کی حد تک بھی نہیں کر سکتے؟؟؟
نکلو اپنے بھائیوں کی خاطر
نکلو مظلوموں کا ساتھ دینے کی خاطر
نکلو اپنے حق کی خاطر
توڑ دو خوف کی زنجیریں
ثابت کرو کہ ہم سب ایک جان کی طرح ہیں
کل 9 بجے ڈی سی آفس کے سامنے ایسا دھرنا ہو کے تاریخ رقم ہو جائے
ثابت کر دو کہ ہم بزدل نہیں،
غدار نہیں منافق نہیں
یہ وقت ہاتھ سے نکل گیا تو ہمیشہ کے لیے مٹا دیے جاؤ گے
سرکاری ملازم ساٹھ سال تک محدود وسائل، محدود تنخواہ میں گزارا اسلئے کرتا ہے کہ اس کے نتیجے میں اسکو 60 سال کے بعد بچوں کا مستقبل سنوارنے، انکی شادیاں کرنے، انکی تعلیم، گھر بنانے، حج و عمرہ جیسی "آسائش" شاید مل جائے۔
آپ اس جائز حق پر ڈاکہ ڈال رہے ؟
#اگیگا_قائدین_رہا_کرو
اساتذہ کی گرفتاریاں نامنظور
اسکول کی نجکاریاں نا منظور
آٸی ایم ایف نال وفاداریاں ۔ نا منظور
سرکاری پالیسیاں ۔ نا منظور
محسن تیری ہوشیاریاں ۔ نا منظور
ملازم نال غداریاں ۔ نا منظور
کٹوتی دی بیماریاں ۔ نامنظور
#ReleaseAGEGAleaderShip#ReverseAntiEmployeesRules
پلیز، آواز اٹھائیں
اس وقت لاہور میں پورے پنجاب کے ہر محکمہ سے سرکاری ملازمین تین دن سے دھرنا دیئے ہوئے ہیں، نگران حکومت نے اپنے مینڈیٹ سے بڑھ کر ملازمین کی پنشن اور دیگر مراعات پہ غیر قانونی کٹ لگایا ہے